تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cream" کے متعقلہ نتائج
cream کے لیے اردو الفاظ
cream کے اردو معانی
اسم
- ملائی
- بالائی
- کریم
- کسی چیز کے اوپر جمنے والی پپڑی یا جھلی
- دودھ کی چکنائی جو سطح پر جم جاتی ہے
- سرشیر
- کوئی بھی چیز جو ملائی کی حامل یا کھانے میں اس کی لذت سے مشابہ ہو
- ایک قسم کی مٹھائی (رس ملائی)
- غازہ ملائی
- (مجازاً) کسی بھی چیز کا بہترین جزو
- زبده
- زردی مائل سفید رنگ
- ست
- چھالی
- لطف
- طرفہ
- تحفہ
- جوہر
- جان
- روح
- اصل
- لب لباب
- عطر
فعل متعدی
- سنگھار کے لیے منھ پر کریم ملنا
- (عوامی) فیصلہ کن شکست دینا
- شکست فاش دینا
فعل لازم
- کریم بننا
- اس لیے، جھاگ اٹھنا، جھاگ بننا
فعل متعدی
- دودھ پر ملائی ڈالنا
- ملائی نکالنا یا دودھ سے ملائی علیحدہ کرنا
- ملائی یا اس کا بہترین حصہ لے لینا
- (چائے یا کافی میں) ملائی ڈالنا
- (طباخی) ملائی اور چینی پھینٹ کر ملائی دار مرکب بنانا
- ملائی، دودھ وغیرہ ملا کر ترکاری کی ہانڈی تیار کرنا
- ملائی اتارنا
- ست یا عطر نکالنا
- لب لباب لینا
- اوپر سے چھل لینا
- کریم ملانا
cream के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मिलाई
- बालाई
- क्रीम
- किसी चीज़ के ऊपर जमने वाली पपड़ी या झिल्ली
- दूध की चिकनाई जो सतह पर जम जाती है
- सरशीर
- कोई भी चीज़ जो मिलाई की हामिल या खाने में इस की लज़्ज़त से मुशाबेह हो
- एक किस्म की मिठाई (रस मिलाई
- ग़ाज़ा मिलाई
- (मजाज़न) किसी भी चीज़ का बेहतरीन जुज़ु
- ज़बदे
- ज़रदी माइल सफ़ैद रंग
- सत
- छाली
- लुतफ़
- तरफ़ा
- तोहफ़ा
- जौहर
- जान
- रूह
- असल
- लब लबाब
- इतर
सकर्मक क्रिया
- सिंघार के लिए मुँह पर क्रीम मिलना
- (अवामी) फ़ैसलाकुन शिकस्त देना
- शिकस्त फ़ाश देना
अकर्मक क्रिया
- क्रीम बनना
- इस लिए, झाग उठना, झाग बनना
सकर्मक क्रिया
- दूध पर मिलाई डालना
- मिलाई निकालना या दूध से मिलाई अलैहदा करना
- मिलाई या इस का बेहतरीन हिस्सा ले लेना
- (चाय या काफ़ी में) मिलाई डालना
- (तब्बाख़ी) मिलाई और चीनी फेंट कर मिलाईदार मुरक्कब बनाना
- मिलाई, दूध वग़ैरा मिला कर तरकारी की हांडी तैय्यार करना
- मिलाई उतारना
- सत या इतर निकालना
- लब लबाब लेना
- ऊपर से छल लेना
- क्रीम मिलाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
curium
مصنوعی طور پر تیار کردہ ماوراء یورینم تابکار معدنی عنصر جو پہلے پہل پلیوٹونیم پر ہیلیم کے آئنوں کی یورش سے پیدا کیا گیا، کیوریم۔.
cerium
کیمیا: ایک روپہلی دھاتی مادّہ جو سلسلےسےتعلق رکھتا ہے، مختلف فلزات میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے اور ہلکے چقماق بنانے میں کام آتا ہے۔ ¶ علامت Ce [سیارچہ سیریز Ceres کے نام پر جو اس کے ساتھ ہی ۱۸۰۱ء میں دریافت ہوا تھا].
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cream)
cream
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔