تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crumble" کے متعقلہ نتائج

crumble

چُورا چُورا کَرْنا

کنبے

(ہئیت) آسمان کے بارہ بُرجوں میں سے دسواں بُرج، اس کا بدن اور دُم مچھلی کا اور اگلی ٹانگیں گردن اور سر بارہ سِنگھے کا ہوتا ہے، جَدّی، مکر، اس کے ستاروں کا انبوہ بکری کے بچّے سے مشابہ معلوم ہوتا ہے

crumbly

ریزوں، پارچوں پر مشتمل یا ٹوٹ پھوٹ جانے والا ،خستہ، شکستنی۔.

کنبے والا

کثیرالاولاد

کُن٘بے دار

ایک کنبے یا خاندان کا یک جدی ، دُور کا ناتا رشتہ رکھنے والا ، کنبے والا ، ایک ہی خاندان کا.

اُٹھاؤ کُوْنڈا کُنبے کا کُنْبا بَھونڈا

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی ٹولی کے لوگوں میں کوئی برائی یکساں طور سے پائی جائے ۔

کُن٘بے کی کَٹ جانا

خاندان کی آبرو جاتی رہنا.

کُنبے والے کے چاروں پَلّے بھاری

جس کے حمایتی ہوں یا جس کا کنبہ بڑا ہو اُس کا دل غنی رہتا ہے .

کُنبے والے کے چاروں پَلّے کِیچَڑ میں ہَیں

کنبے والا ہمیشہ پریشانیوں میں گھرا رہتا ہے، کنبے والے کو ہمیشہ کوئی نہ مصیبت لگی رہتی ہے

crumple

جھول

carambola

کَمْرَکھ

knubble

کَھٹْکَھٹانا

curable

قابل علاج یا اصلاح پذیر۔.

crucible

دھاتوں وغیرہ کو پگھلانے کی کٹھالی -.

crumby

ریزہ ریزہ یا ریزوں سے ڈھکا ہوا۔.

crumble کے لیے اردو الفاظ

crumble

ˈkrʌm.bəl

crumble کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ذروں یا ٹکڑوں میں توڑنا
  • ریزہ ریزہ کرنا
  • چورا کرنا
  • بھورا کرنا

فعل لازم

  • گر کر ریزہ ریزہ ہو جانا
  • الگ الگ ہو جانا
  • منتشر ہو جانا
  • چورا چورا ہونا
  • ٹکڑے ٹکڑے برادہ جھڑنا
  • کھنڈنا

اسم

  • (بولی) چھوٹا ریزہ یا ٹکڑا
  • کوئی بھی ٹوٹتی ہوئی یا ڈھے کر گری ہوئی چیز
  • ریز پارہ

crumble के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ज़र्रों या टुकड़ों में तोड़ना
  • रेज़ा रेज़ा करना
  • चूरा करना
  • भूरा करना

अकर्मक क्रिया

  • गर कर रेज़ा रेज़ा हो जाना
  • अलग अलग हो जाना
  • मुंतशिर हो जाना
  • चूरा चूरा होना
  • टुकड़े टुकड़े बुरादा झड़ना
  • खंडना

संज्ञा

  • (बोली) छोटा रेज़ा या टुकड़ा
  • कोई भी टूटती हुई या ढय् कर गिरी हुई चीज़
  • रेज़ पारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crumble)

نام

ای-میل

تبصرہ

crumble

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone