تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cremate" کے متعقلہ نتائج

cremate

خاک

خِدْمَت

سیوا ، اطاعت ، فرمان٘برداری.

کَرامَت

عظمت، بزرگی

قَرامِطَہ

شیعہ اسماعلیہ کا ایک فرقہ جس کا بانی حمدان قرمط تھا ، یہ فرقہ مختلف انسانی طبقوں کے درمیان مساوات کا قائل تھا ، ایک قدیم سیاسی جماعت کا پیرو .

خِدْمَتْیَہ

پیادہ فوج کا ایک دستہ جو محل شاہی کے قرب و جوار اور اس کے اطراف میں پہرہ دیتا ہے ، فوج کی ٹکڑی.

کَرامَتی

”کرامت“ (رک) سے منسوب، کرامت دکھانے والا، کسی کرامت کے نتیجے میں واقع ہا پیدا ہونے والا.

قَرْمِطی

فرقہ قرامطہ سے تعلق رکھنے والا ، قَرمط کا پیرو (قرمط کی طرف منسوب) فرقۂ قرامطہ کا ایک فرد .

خِدْمَتی

۔۰ف۔ تحفہ۔ پیشکش۔ نذرانہ) نوکر۔ چاکر۔

کَراماتی

کرامات سے منسوب، کرامات سے متصف، انہونی بات دکھانے والا، کرامت دکھانے والا (عموماً ولی اللہ وغیرہ)

کَرامات

فیضان، عنایت، بخشش، اثر، عطیہ، صبر و ضبط کا ثمر، دعاؤں کا حاصل

قَدامَت

قدیم ہونا ، پرانا پن، (کنایۃً) تعلق اور ربط ضبط کا قدیم اور استوار ہونا

خدمات

مذکر، خدمت کی جمع کار گزاریاں لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث

قَدِیمْیات

آثاریات ، آثارِ قدیمہ کا علم یا اس سے متعلق امور .

قَدامَت پَسَنْد

پرانی روایات کو ماننے والا، قدامت پرست

قِدْمَت

अ. स्त्री. –पुराना होना।

cremate کے لیے اردو الفاظ

cremate

krɪˈmeɪt

cremate کے اردو معانی

فعل متعدی

  • آگ سے جلا کر ختم کرنا یا خاک کرنا
  • جلانا، خصوصاً مردہ جسم یا لاش کو جلا کر خاک کرنا

cremate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • आग से जिला कर ख़त्म करना या ख़ाक करना
  • जलाना, ख़ुसूसन मुर्दा जिस्म या लाश को जिला कर ख़ाक करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cremate)

نام

ای-میل

تبصرہ

cremate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone