تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cork" کے متعقلہ نتائج
cork کے لیے اردو الفاظ
cork کے اردو معانی
اسم
- کارک
- شاہ بلوط کی چھال
- بحر روم کے ساحلی ملکوں میں پیدا ہونے والے ایک قسم کے شاہ بلوط کی اوپری چھال جو بوتلوں کے ڈاٹ، حجر اور تِرنے (floats) بنانے کے کام آتی ہے
- شاہ بلوط کا درخت
- کوئی بھی چیز جو کارک سے بنائی گئی ہو
- کارک کا ٹکڑا یا کوئی اور چیز جو بوتل کے ڈھکن (کارک) کے طور پر استعمال کی جائے
- (نباتیات) چھال کا اوپری یا خارجی نسیج جو کاک زا کا پیدا کردہ اور اس کے اوپر ہوتا ہے
فعل متعدی
- کارک مہیا کرنا یا کارک فٹ کرنا
- ڈاٹ لگا کر روکنا (ان معنوں میں اکثر cork کے بعد up آتا ہے)
- جلے ہوئے کارک سے سیاہ کرنا
- ڈاٹ لگانا
- ڈٹا لگانا
- کاگ لگانا
cork के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कारक
- शाह बलूत की छाल
- बहर-ए-रुम के साहिली मुल्कों में पैदा होने वाले एक किस्म के शाह बलूत की ऊपरी छाल जो बोतलों के डाट, हिज्र और त्रंय (floats) बनाने के काम आती है
- शाह बलूत का दरख़्त
- कोई भी चीज़ जो कारक से बनाई गई हो
- कारक का टुकड़ा या कोई और चीज़ जो बोतल के ढक्कन (कारक) के तौर पर इस्तिमाल की जाये
- (नबातीयात) छाल का ऊपरी या ख़ारिजी नसीज जो काक ज़ा का पैदा करदा और इस के ऊपर होता है
सकर्मक क्रिया
- कारक मुहय्या करना या कारक फ़ुट करना
- डाट लगा कर रोकना (अनुमानों में अक्सर cork के बाद up आता है
- जले हुए कारक से स्याह करना
- डाट लगाना
- डटा लगाना
- काग लगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cork)
cork
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔