تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِرقَہ" کے متعقلہ نتائج

خِرقَہ

گُدڑی، پیوند لگا ہوا کپڑا، پُرانا اور پھٹا ہوا کپڑا، لباس

خِرقَہ پوش

فقیروں کا خرقہ پہننے والا، فقیر، درویش، صوفی، سنت

خِرقَہ پَہَننا

۔جب کسی کو سجادہ نشین کرتے یا خلیفہ بناتے ہیں اس کو خرقہ پہناتے ہیں۔

خِرقَہ دوزی

لِباس سِینا؛ (مجازاً) سُکونِ دِل حاصل کرنا.

خِرقَہ شَرِیف

ایک مُقدَس رسم جب کہ ایک مُقررہ تاریخ (۱۵ رمضان شریف) پر اس لِباس مُبارک کی زِیارت کرائی جاتی ہے.

خِرقَۂ زُہْد

لِباسِ پارسائی، تقویٰ اِختیار کرنا.

خِرقَۂ طامات

(مجازاً) فریب آلود لِباس، مکروفریب کی پوشاک، بناوٹی صُوفیوں کے ہتھکنڈے.

خِرقَۂ خِلافَت

(تصوف) خِرقۂ خلافت کی دو قِسمیں ہیں ـ اول یہ کہ شیخ اپنے مُرید کامل کو بحکم خداوندی خِلافت دے - اُس خِلافت کو خِلافتِ کُبرےٰ کہتے ہیں اور دُوسرے یہ کہ شیخ طالب میں قابلیت جانچ کر اِجازت دے - اُسے خِلافت صُغرےٰ کہتے ہیں.

خِرقَۂ سَماع

(تصوف) خرقۂ سماع وہ ہے جو شیخ سماع میں بحالت وجد اپنا کوئی ملبوس قوّال کو دے.

خِرقَۂ تَحْکِیم

(تصوُف) بعض پِیران طریقت اپنی رحلت و وصال کے وقت اپنے کسی مُرید کو اپنی بجائے تحکیم سے مُرشد بناتے ہیں اور اپنا سجادۂ طریقت اُس مُرید کے حوالے کرتے ہیں مُرید صادق ارشاد کے بارِ عظیم کے اُٹھانے سے اِنکار کرتا ہے لیکن مُرشد اُس کو اپنا صاحب سجّادہ مقرر کر کے رحلت فرماتا ہے اِس قِسم کے خرقے کو اصطلاحِ مشائخ میں خرقۂ تحکیم کہتے ہیں.

خِرقَۂ سالُوس

(مجازاً) مکارّی کا لِباس، دھوکے کا جال، بناوٹ کا.

خِرقَۂ حَیات پَہَنْنا

زندہ رہنا.

خِرقَۂ مِعْراج

معراج پر ہنچنے کی سعادت.

خِرقَہُ الاِرادَہ

(تصوف) ایسا خِرقہ جس کا کوئی شخص اپنے شیخ سے خواستگار ہوتا ہے اور اُس کے قبول کرنے سے وہ بے چُوں و چرا فرماں برداری کا پابند رہتا ہے.

خِرقَۂ سالُوسی

دِکھاوے کا، بناوٹی لِباس.

خِرقَۂِ تَبَرُّک

(تصوف) ایسا خِرقہ جسے شیخ اپنی منصبی حیثیت سے ایسے آدمیوں کو عطا کرتا ہے جن کے متعلق اُسے خیال ہو کہ اُن کو طریقۂ تصوف پر ڈالنا کارآمد ہوگا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خِرقَہ کے معانیدیکھیے

خِرقَہ

KHirqaख़िर्क़ा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تصوف

اشتقاق: خَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

خِرقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گُدڑی، پیوند لگا ہوا کپڑا، پُرانا اور پھٹا ہوا کپڑا، لباس
  • (تصوّف) وہ لباس جو شیخ مُرید کو اپنا مُرید کرنے کے بعد دے اور اُس کو خِلافت اور اِجازت عطا کرے، خِرقہ اِس بات کا پتہ دیتا تھا کہ اُس کے پہننے والے نے سچائی کا راستہ اِختیار کر لیا ہے، درویشوں کا لِباس، صُوفیوں کا لِباس
  • فقیروں کا پھٹا پُرانا لِباس، سادہ لِباس
  • (تصوُف) جِسم ناسوتی، ناپائیدار جِسم
  • عورت کی میّت کو کفناتے وقت اِستعمال کیا جانے والا کپڑا جو تِین ہاتھ سے کم لمبا نہیں ہوتا اور عرض اس قدر ہوتا ہے کہ بغلوں سے لر کر گُھٹنوں تک جِسم چُھپ جائے
  • (مجازاً) رسوم و رواج، رہن سہن
  • (مجازاً) سعادت، خلعت، اِنعام و اِکرام کے طور پر مِلنے والا لِباس

شعر

Urdu meaning of KHirqa

  • Roman
  • Urdu

  • gud.Dii, paivand laga hu.a kap.Daa, puraanaa aur phaTaa hu.a kap.Daa, libaas
  • (tasavvuph) vo libaas jo sheKh muriid ko apnaa muriid karne ke baad de aur is ko Khilaafat aur ijaazat ata kare, Kharkaa is baat ka pata detaa tha ki is ke pahanne vaale ne sachchaa.ii ka raasta iKhatiyaar kar liyaa hai, darvesho.n ka libaas, suu.ofiiyo.n ka libaas
  • faqiiro.n ka phaTaa puraanaa libaas, saadaa libaas
  • (tasvuf) jism naasuutii, naapaaydaar jism
  • aurat kii miiXyat ko kafnaate vaqt istaamaal kiya jaane vaala kap.Daa jo tiin haath se kam lambaa nahii.n hotaa aur arz is qadar hotaa hai ki baGlo.n se lar kar ghuTno.n tak jism chhup jaaye
  • (majaazan) rasuum-o-rivaaj, rahan sahn
  • (majaazan) sa.aadat, Khilat, inaam-o-ikraam ke taur par milne vaala libaas

English meaning of KHirqa

Noun, Masculine

  • a patched garment
  • habit of a hermit, fakir, dervish or mendicant, dress of a religious mendicant
  • old and ragged dress, patched dress,
  • customs, way of living
  • honorary dressed given to notable personality at the award ceremony

ख़िर्क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फ़कीरों का लिबास, पेवंद लगा लिबास, गुदड़ी , झबला
  • गुदड़ी, फटा-पुराना लिबास, किसी ऋषि या वली के शरीर से उतरा हुआ लिवास।
  • फ़कीरों के ओढ़ने का कपड़ा; कंथा; गुदड़ी
  • सूफि़यों की गुदड़ी
  • पुराना कपड़ा।

خِرقَہ کے قافیہ الفاظ

خِرقَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِرقَہ

گُدڑی، پیوند لگا ہوا کپڑا، پُرانا اور پھٹا ہوا کپڑا، لباس

خِرقَہ پوش

فقیروں کا خرقہ پہننے والا، فقیر، درویش، صوفی، سنت

خِرقَہ پَہَننا

۔جب کسی کو سجادہ نشین کرتے یا خلیفہ بناتے ہیں اس کو خرقہ پہناتے ہیں۔

خِرقَہ دوزی

لِباس سِینا؛ (مجازاً) سُکونِ دِل حاصل کرنا.

خِرقَہ شَرِیف

ایک مُقدَس رسم جب کہ ایک مُقررہ تاریخ (۱۵ رمضان شریف) پر اس لِباس مُبارک کی زِیارت کرائی جاتی ہے.

خِرقَۂ زُہْد

لِباسِ پارسائی، تقویٰ اِختیار کرنا.

خِرقَۂ طامات

(مجازاً) فریب آلود لِباس، مکروفریب کی پوشاک، بناوٹی صُوفیوں کے ہتھکنڈے.

خِرقَۂ خِلافَت

(تصوف) خِرقۂ خلافت کی دو قِسمیں ہیں ـ اول یہ کہ شیخ اپنے مُرید کامل کو بحکم خداوندی خِلافت دے - اُس خِلافت کو خِلافتِ کُبرےٰ کہتے ہیں اور دُوسرے یہ کہ شیخ طالب میں قابلیت جانچ کر اِجازت دے - اُسے خِلافت صُغرےٰ کہتے ہیں.

خِرقَۂ سَماع

(تصوف) خرقۂ سماع وہ ہے جو شیخ سماع میں بحالت وجد اپنا کوئی ملبوس قوّال کو دے.

خِرقَۂ تَحْکِیم

(تصوُف) بعض پِیران طریقت اپنی رحلت و وصال کے وقت اپنے کسی مُرید کو اپنی بجائے تحکیم سے مُرشد بناتے ہیں اور اپنا سجادۂ طریقت اُس مُرید کے حوالے کرتے ہیں مُرید صادق ارشاد کے بارِ عظیم کے اُٹھانے سے اِنکار کرتا ہے لیکن مُرشد اُس کو اپنا صاحب سجّادہ مقرر کر کے رحلت فرماتا ہے اِس قِسم کے خرقے کو اصطلاحِ مشائخ میں خرقۂ تحکیم کہتے ہیں.

خِرقَۂ سالُوس

(مجازاً) مکارّی کا لِباس، دھوکے کا جال، بناوٹ کا.

خِرقَۂ حَیات پَہَنْنا

زندہ رہنا.

خِرقَۂ مِعْراج

معراج پر ہنچنے کی سعادت.

خِرقَہُ الاِرادَہ

(تصوف) ایسا خِرقہ جس کا کوئی شخص اپنے شیخ سے خواستگار ہوتا ہے اور اُس کے قبول کرنے سے وہ بے چُوں و چرا فرماں برداری کا پابند رہتا ہے.

خِرقَۂ سالُوسی

دِکھاوے کا، بناوٹی لِباس.

خِرقَۂِ تَبَرُّک

(تصوف) ایسا خِرقہ جسے شیخ اپنی منصبی حیثیت سے ایسے آدمیوں کو عطا کرتا ہے جن کے متعلق اُسے خیال ہو کہ اُن کو طریقۂ تصوف پر ڈالنا کارآمد ہوگا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِرقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِرقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone