تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"corker" کے متعقلہ نتائج

corker

عوام: زبردست یا حیرت انگیز شخص یا شے.

کِرْکِرا

ریت کنکر ملا ہوا، کھسکھسا، خاک ملا ہوا

کِرْکِرْی

۴. (بُنائی) دری کا بتلا ، ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، پنجہ .

کَھڑْکَھڑِیا

ایک وضع کی پہیے دار گاڑی جسے گھوڑا کھینچتا ہے

قَرْقَرَہ

ایک آبی پرندہ جو بگلے سے مشابہ اور اس سے بڑا ہوتا ہے اس کے پان٘و بڑے بڑے اور آنکھیں سرخ اور ان کے آس پاس سیاہی ہوتی ہے بدن کا رنگ دخانی ہوتا ہے.

کُھرْکُھری

۱. کھردری، ناہموار.

کُدَکْڑے

کُد کڑا (رک) کی جمع ، چھلانگیں ، چوکڑیاں ، تراکیب میں مستعمل .

کھُدکُھدی

Restlessness

کَھرکَھرائی

بھاری یا بھرائی ہوئی (آواز)

کُدَکْڑا

چھلانگ، چوکڑی، کھیل کود، اچھل کود

خَرْخَرَہ

لوہے کا ایک دندانے دار آلہ جس سے گھوڑے کے جِسم کا میل صاف کرتے ہیں ، کھریرا .

خَرْخَرا

وہ شدید کھانسی جِس سے بچے مر جاتے ہیں

کُدَکْڑِیاں

کد کڑے (رک) کی تائیث تراکیب میں مستعمل .

قَرْقُورَہ

بڑی کشتی ، جہاز .

خَرْخَری

پرندوں بالخصوص مرغیوں کی سانس کی نالی کا ایک مہلک مرض

corker کے لیے اردو الفاظ

corker

ˈkɔː.kər

corker کے اردو معانی

اسم

  • کاگ بند : وہ شخص یا وہ مشین جو کارک (ڈاٹ) لگائے
  • (عوامی) ایسی بات جس سے بحث ختم ہو جائے یا جو فیصلہ کن ہو
  • ایسی بات (خاص کر جھوٹ) جس کے بعد آگے گفتگو کی گنجائش نہ رہے
  • تعجب خیز یا حیران کن بات
  • اپنی قسم کی بہت اچھی چیز

corker के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • काग बंद : वो शख़्स या वो मशीन जो कारक (डाट) लगाए
  • (अवामी) ऐसी बात जिस से बेहस ख़त्म हो जाये या जो फ़ैसलाकुन हो
  • ऐसी बात (ख़ासकर झूट) जिस के बाद आगे गुफ़्तगु की गुंजाइश ना रहे
  • ताज्जुबख़ेज़ या हैरानकुन बात
  • अपनी किस्म की बहुत अच्छी चीज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (corker)

نام

ای-میل

تبصرہ

corker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone