تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cord" کے متعقلہ نتائج
cord کے لیے اردو الفاظ
cord کے اردو معانی
اسم
- تار
- ڈوری
- حبل
- طناب
- تانت
- پتلی رسی جو کئی سوت بٹ کر بنائی گئی ہو
- ڈوری یا رسی سے مشابہ کوئی بھی چیز
- کپڑے کی سطح پر ڈوری نما ابھار
- اس لیے ڈوری کے ابھاروں والا کپڑا یا کار ڈرائی
- (جمع) کار ڈرائی کی برجس یا پتلونیں
- (واحد، مجازاً) ایسا کوئی بھی اثر جو مانع ہو یا پابندی عائد کرے
- ڈوری سے ناپا جانے والا لکڑی کی کٹائی کا ناپ جو 128 مکعب فٹ یا 8 فٹ لمبا، 4 فٹ اونچا اور 4 فٹ چوڑا کاٹی ہوئی لکڑی کا ڈھیر ہوتا تھا
- (تشریح الاعضا) ڈوری نما ساخت کے اعضا
فعل متعدی
- ڈوری سے لیس کرنا
- ڈوری سے باندھنا
- لکڑیوں کے گٹھر کا ڈوری یا رسی سے جکڑنا
- رسی سے باندھنا
- کسنا
- جکڑنا
cord के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तार
- डोरी
- हबल
- तनाब
- तांत
- पतली रस्सी जो कई स्वत बट कर बनाई गई हो
- डोरी या रस्सी से मुशाबेह कोई भी चीज़
- कपड़े की सतह पर डोरी नुमा उभार
- इस लिए डोरी के उभारों वाला कपड़ा या कार ड्राई
- (जमा) कार ड्राई की बरजिस या पतलूनें
- (वाहिद, मजाज़न) ऐसा कोई भी असर जो माने हो या पाबंदी आइद करे
- डोरी से नापा जाने वाला लक्कड़ी की कटाई का नाप जो 128 मकाब फ़ुट या 8 फ़ुट लंबा, 4 फ़ुट ऊंचा और 4 फ़ुट चौड़ा काटी हुई लक्कड़ी का ढेर होता था
- (तशरीह उल-आज़ा) डोरी नुमा साख़त के आज़ा
सकर्मक क्रिया
- डोरी से लैस करना
- डोरी से बांधना
- लक्कड़ीयों के गट्ठर का डोरी या रस्सी से जकड़ना
- रस्सी से बांधना
- कसना
- जकड़ना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cordless
بے ڈوری کا، نا وابستہ، بے سلسلہ (برقی آلہ، ٹیلیفون وغیرہ) جو کسی مرکز یا مخزن سے منسلک ہوئے بغیر اندرونی توانائی (بیٹری وغیرہ) سے کام کرتا ہے.
cordillera
متوازی پہاڑی کا سلسلہ جس کے بیچ میں سطح مرتفع وغیرہ کے قطعے آتے ہوں، خصوصاً وسطی امریکامیکسیکو میں کوہستان انڈیز.
cordierite
ایلومینم ، لوہے اور میگنیشیم کاسلی کیٹ جو نیلے ، بنفشی اور زرد رنگوں میں اور شیشے کی طرح چمکدار ہوتا ہے
کِرِیڈ کَرنا
(صحافت) خبر رساں اداروں کا خبریں جمع کرنا ، اطلاعات و آراء یکجا کرنا ، ٹیلی پرنٹروں کے ذریعے مواد جمع کرنا .
کِریڈِٹ دینا
کسی اچھی بات یا کام کو کسی سے منسوب کرنا ؛ (کسی کام کا) سہرا کسی کے سر باندھنا ، کامیابی کو کسی سے نسبت دینا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cord)
cord
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔