تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cordon" کے متعقلہ نتائج
cordon کے لیے اردو الفاظ
cordon کے اردو معانی
اسم، فعل
- کوردون
- فیتہ
- حاشیه
- نطاق
- ڈوری یا ریشمی فیتہ جو بطور تزئین یا باندھنے کے لیے استعمال کیا جائے
- فیتہ جو بہادری یا اعزازی نشان یا تمغہ کے طور پر عموماً سینے پر ترچھا لگایا جاتا ہے
- نگہبانی یا حفاظت کے لیے کسی خاص مقام کے گرد پاسبانوں، فوجی چوکیوں وغیرہ کا گھیرا
- ایک حد یا لکیر جس کے پار جانا منع ہو، جیسے ممنوعہ وبائی ضلع کے گرد حلقہ
- (قلعہ بندی) دمدمہ پر آگے نکلے ہوئے پتھر یا فصیل کا کنگرا
- کھائی کی ڈھلواں منڈیر
- (فن تعمیر) کور
- ابھرا ہوا حاشیہ جو کسی عمارت کی دیوار کے چاروں طرف ہو
cordon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- कोरदोन
- फ़ीता
- हाशीए
- नताक़
- डोरी या रेशमी फ़ीता जो बतौर तज़ईन या बांधने के लिए इस्तिमाल किया जाये
- फ़ीता जो बहादुरी या एज़ाज़ी निशान या तमग़ा के तौर पर उमूमन सीने पर तिर्छा लगाया जाता है
- निगहबानी या हिफ़ाज़त के लिए किसी ख़ास मुक़ाम के गर्द पासबानों, फ़ौजी चौकीयों वग़ैरा का घेरा
- एक हद या लकीर जिस के पार जाना मना हो, जैसे ममनूआ वबाई ज़िला के गर्द हलक़ा
- (क़िला बंदी) दमदमा पर आगे निकले हुए पत्थर या फ़सील का किंगरा
- खाई की ढलवां मुंडेर
- (फ़न तामीर) कौर
- उभरा हुआ हाशिया जो किसी इमारत की दीवार के चारों तरफ़ हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cardoon
اونٹ کٹارا سے ملتا جلتا پودا جو کنگر یا آٹی چوک (artichoke ) کی نسل سے ہے اور اس کے پتّے ترکاری کے طور پر کھائے جاتے ہیںCynara cardunculus ۔.
cardan joint
انجینئیری: ہمہ حرکتی جوڑ جو آزادی سے کئی سمتوں میں گھوم پھر سکے [اطالوی ریاضی داں G. Cardano کے نام پر، م: ۱۵۷۶ء].
cardinal
(بطور لقب Cardinal ) رومن کیتھلک کلیسا کا سربر آوردہ رہنما، اس انتخابی حلقے کا رکن جو پوپ کو منتخب کرتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cordon)
cordon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔