تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"card" کے متعقلہ نتائج

card

پَتّا

کَرْد

کام، فعل، کردار

کارْد

چاقو، چھری

cardy

بول چال: cardigan.

Card catalogue

کارْد بُن

ایک قسم کا خنجر، نوک دار خنجر

کارْڈیا لوجِسْٹ

(طب) ماہر امراضِ قلب.

cardie

کا متبادل ۔.

اِشاری کارڈ

Index card

حَوالَہ کارْڈ

(کُتب خانہ) وہ کارڈ جس پر ایک عنوان سے دوسرے عنوان کی طرف رجوع کرایا جاتا ہے

خاص کارْڈ

کتب خانے کی فہرست کا وہ کارڈ جو ترتیب مصنف کے لحاظ سے بنایا جاتا ہے .

شَناخْتی کارْڈ

وہ کارڈ جس سے کسی شخص کی شناخت یا تصدیق ہو سکے اس کارڈ میں اس شخص کا نام اور فوٹو کے علاوہ کچھ اور ضروری باتیں بھی درج ہوتی ہیں، کارڈ جاری کرنے والے افسر یا بااختیار شخص یا ادارے کی جانب سے تصدیق اور اجرا کی تاریخ ہوتی ہے

تَعارُفی کارْڈ

(اصطلاحاً) وہ چھوٹا سا نرم دفتی کا کارڈ جس پر کسی کا نام پتہ پیشہ اور دیگر کوائف درج ہوں اور جو کوئی شخص کسی دفتر وغیرہ میں جانے پر اپنی شناخت کے لیے پیش کرے نیز وہ خط جو بصورت تعارفی کارڈ پہچان کے لیے دیا جائے.

واحِدَہ کارڈ

(کتب خانہ) ایسا کارڈ جو کیٹلاگ میں کسی تصنیف کے لیے اندراج خاص کی حیثیت رکھتا ہو اور جسے کیٹلاگ میں اسی تصنیف کے تمام اندراجات کے لیے بنیادی حیثیت دی جائے

مَوضُوعی کارڈ

(کتب خانہ) کیٹلاگ کا وہ کارڈ جس میں کارڈ کے اوپر عمودی پہلی لکیر میں کتاب کا موضوع درج ہو اور پھر مصنف کارڈ کے اندراجات نقل کردیے جائیں ۔

card کے لیے اردو الفاظ

card

kɑːd

card کے اردو معانی

اسم

  • تاش
  • پتا
  • کارڈ
  • پٹھا
  • دفتی یا سخت کاغذ کا ٹکڑا جس پر مختلف نشان اور تصویریں بنی ہوتی ہیں
  • (جمع) کارڈ کے ایسے ٹکڑے تاش کے پتے کہلاتے ہیں، ان کے مجموعے سے مختلف کھیل کھیلے جاتے ہیں
  • وہ کھیل یا کھیلیں جو تاش پتوں سے کھیلی جائیں
  • تاش کا کھیل
  • سخت کاغذ یا پتلے پٹھے کا عموماً مستطیل ٹکڑا جس سے مختلف کام لیے جاتے ہیں
  • دیوار یا کھڑکیوں پر آویزاں کرنے کے لیے چھپا ہوا یا لکھا ہوا اشتہار
  • سخت کاغذ کا چھوٹا ورق جس پر پیغام یا نوٹ لکھا جائے، مثلاً پوسٹ کارڈ
  • پہلی دفتی یا موٹے سخت کاغذ کا ٹکڑا جس پر دعوت نامہ تحریر ہو یا جو ٹکٹ کے طور پر استعمال کیا جائے
  • دفتی کا ٹکڑا جسے خوبصورت پھول بوٹوں سے مزین کر کے تہنیت یا مبارکباد کے لیے استعمال کیا جائے، جیسے کرسمس کارڈ
  • ملاقاتی کارڈ، پتلی دفتی یا کارڈ بورڈ کا ٹکڑا جس پر ملاقات کے خواہاں شخص کا نام پتا وغیرہ لکھا ہو
  • تجارتی کارڈ، جس پر اس شخص کے دھندے کی نوعیت اور مقام وغیرہ بھی درج ہو
  • گوشواره، نقشه، منصوبہ یا دائرے میں بنے ہوئے قطب نما کے سمتی درجوں کے 32 نقطے
  • کسی اخبار میں دیا گیا مختصر نوٹس یا اشتہار
  • کھیلوں کا پروگرام، اوقات نامہ، جیسے گھوڑوں کی دوڑ کا پروگرام

فعل متعدی

  • کارڈ مہیا کرنا
  • کارڈ پر باندھنا
  • کارڈ پر لکھنا یا ریکارڈ کرنا

اسم

  • کھیریرا
  • کنگھا
  • کچ
  • کھرکنا
  • تار کا دندانوں والا برش یا کوئی مشابہ اوزار جس سے اون یا سن کے ریشوں کو کتائی کی تیاری کے لیے سلجھایا جاتا ہے
  • ایک قسم کا کھریرا

فعل لازم، فعل متعدی

  • برش یا کنگھے سے اون یا سن کے ریشوں کو کھولنا یا سلجھانا
  • تومنا
  • دھنا
  • دھنکنا

اسم

  • (عوامی) بے تکلف حرکات سے خوش کرنے والا شخص
  • پھبتی باز، مسخرہ
  • پیشہ ور جواری، عموماً تاش کھیلنے والا
  • نشہ آور دوا کا ایک حصہ

card के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ताश
  • पता
  • कार्ड
  • पट्ठा
  • दफ़्ती या सख़्त काग़ज़ का टुकड़ा जिस पर मुख़्तलिफ़ निशान और तस्वीरें बनी होती हैं
  • (जमा) कार्ड के ऐसे टुकड़े ताश के पत्ते कहलाते हैं, उन के मजमुए से मुख़्तलिफ़ खेल खेले जाते हैं
  • वो खेल या खेलें जो ताश पत्तों से खेली जाएं
  • ताश का खेल
  • सख़्त काग़ज़ या पुतले पट्ठे का उमूमन मुस्ततील टुकड़ा जिस से मुख़्तलिफ़ काम लिए जाते हैं
  • दीवार या खिड़कियों पर आवेज़ां करने के लिए छिपा हुआ या लिखा हुआ इश्तिहार
  • सख़्त काग़ज़ का छोटा वर्क़ जिस पर पैग़ाम या नोट लिखा जाये, मसलन पोस्टकार्ड
  • पहली दफ़्ती या मोटे सख़्त काग़ज़ का टुकड़ा जिस पर दावतनामा तहरीर हो या जो टिकट के तौर पर इस्तिमाल किया जाये
  • दफ़्ती का टुकड़ा जिसे ख़ूबसूरत फूल बूटों से मुज़य्यन कर के तहनियत या मुबारकबाद के लिए इस्तिमाल किया जाये, जैसे क्रिसमिस कार्ड
  • मुलाक़ाती कार्ड, पतली दफ़्ती या कार्ड बोर्ड का टुकड़ा जिस पर मुलाक़ात के ख़ाहां शख़्स का नाम पता वग़ैरा लिखा हो
  • तिजारती कार्ड, जिस पर इस शख़्स के धंदे की नौईयत और मुक़ाम वग़ैरा भी दर्ज हो
  • गोशवारे, नक्शे, मंसूबा या दायरे में बने हुए क़ुतबनुमा के समिति दर्जों के 32 नुक़्ते
  • किसी अख़बार में दिया गया मुख़्तसर नोटिस या इश्तिहार
  • खेलों का प्रोग्राम, औक़ात नामा, जैसे घोड़ों की दौड़ का प्रोग्राम

सकर्मक क्रिया

  • कार्ड मुहय्या करना
  • कार्ड पर बांधना
  • कार्ड पर लिखना या रिकार्ड करना

संज्ञा

  • खीरीरा
  • कंघा
  • कुच
  • खर्कना
  • तार का दंदानों वाला बरशश या कोई मुशाबेह औज़ार जिस से ऊन या सन के रेशों को कताई की तैय्यारी के लिए सुलझाया जाता है
  • एक किस्म का खरेरा

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • बरशश या कंघे से ऊन या सन के रेशों को खोलना या सुलझाना
  • तो मना
  • धन्ना
  • धुनकना

संज्ञा

  • (अवामी) बेतकल्लुफ़ हरकात से ख़ुश करने वाला शख़्स
  • फबती बाज़, मस्ख़रा
  • पेशावर जवारी, उमूमन ताश खेलने वाला
  • निशा आवर दवा का एक हिस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (card)

نام

ای-میل

تبصرہ

card

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone