تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"clue" کے متعقلہ نتائج
clue کے لیے اردو الفاظ
clue کے اردو معانی
- ڈوری کا گولا
- سوت کی انٹی
- پیچک
- ککڑی
- تگی
- اٹی
- سوت کی گولی
- (جہاز رانی) بادبان کا کونا
- (جمع) جھولن کھٹولا باندھنے کی رسیاں
- دھاگے کی وہ گولی جو بھول بھلیاں میں رستہ یاد رکھنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے
- معمہ یا راز کے حل/ انکشاف کے لیے رہنما نشان
- پتا
- کھوج
- اشارہ
- سراغ
اسم
- دھاگے کا گولا
- اطلاع جو کسی مسئلہ کے حل، جرم کی تفتیش یا راز کے انکشاف میں مددگار ہو یا کسی پیچیدہ طریق کار پر چلنے میں رہنمائی کر سکے
- کھوج
- پتا
- نشان
- اشاره
- اتا پتا
- سراغ
- سلسلۂ خیالات
- قصے کا سلسلہ
clue के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- डोरी का गोला
- स्वत की एंटी
- पेचक
- ककड़ी
- तगी
- अटी
- स्वत की गोली
- (जहाज़रानी) बादबान का कोना
- (जमा) झूलन खटोला बांधने की रस्सियां
- धागे की वो गोली जो भूल भलियां में रस्ता याद रखने के लिए इस्तिमाल की जाती है
- मुअम्मा या राज़ के हल/ इन्किशाफ़ के लिए रहनुमा निशान
- पता
- खोज
- इशारा
- सुराग़
संज्ञा
- धागे का गोला
- इत्तिला जो किसी मसला के हल, जुर्म की तफ़तीश या राज़ के इन्किशाफ़ में मददगार हो या किसी पेचीदा तरीक़ कार पर चलने में रहनुमाई कर सके
- खोज
- पता
- निशान
- इशारे
- अता पता
- सुराग़
- सिलसिला-ए-ख़्यालात
- क़िस्से का सिलसिला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cola
جنس کولا کا چھوٹا پودا جو مغربی افریقہ میں پایا جاتا ہے اور اس سے کیفین کے بیج حاصل کیے جاتے ہیں.
collie
ایک گلّوں کا رکھوالا اسکاچ نسل کا کتا جس کی تھوتھنی لمبی اور نکیلی ہوتی ہے، بال لمبے اور گھنے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (clue)
clue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔