تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"coulee" کے متعقلہ نتائج

coulee

پن گھاٹی

coulée

ارضیات: اْبل کر جما ہوا آتش فشانی مادّہ-.

کَولی

مونث۔ گود، دونوں ہاتھوں کا حلقہ، آغوش

قَولی

کسی بات یا کسی بیان سے منسوب یا متعلّق ہونا، زبانی، تحریری کی ضد

cole

ہر طرح کی گوبھی

coolie

(اردو) قُلی

collie

ایک گلّوں کا رکھوالا اسکاچ نسل کا کتا جس کی تھوتھنی لمبی اور نکیلی ہوتی ہے، بال لمبے اور گھنے.

coley

برط خوردنی مچھلی خصوصاً کوئلہ مچھلی یا پہاڑی سامن.

cola

جنس کولا کا چھوٹا پودا جو مغربی افریقہ میں پایا جاتا ہے اور اس سے کیفین کے بیج حاصل کیے جاتے ہیں.

کَولی بَھرْنا

دونوں ہاتھوں سے گھیر کر بیچ میں لینا، آغوش میں لینا

قَولی سُرْخی

(ادارت) قولی سرخی اس سرخی کو کہتے ہیں جس میں ایسے الفاظ استعمال کیے جائیں جو کسی نے کہے ہوں.

کَولی میں لینا

حرص کرنا ، طمع کرنا.

کَولی پَکَڑنا

(کُشتی) حریف کی کولی کو ہاتھ کے البیٹ سے پکڑ لینا اور پھر دان٘و کرنا یا اُچکا کر گرا دینا

کَولی میں بَھر لینا

۔دونوں ہاتھوں سے گھیٖر کر بیچ میں لینا۔ بغل گیر ہونا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔ حرص کرنا۔ طمع کرنا۔

کولین

شریف خاندان کا یا اس کے متعلق یا اس کے لئے مخصوص

coulee کے لیے اردو الفاظ

coulee

coulee کے اردو معانی

اسم

  • پن گھاٹی
  • آتش فشانی لاوے کا نالا
  • مغربی امریکہ میں عموماً خشک ندی یا گھاٹی جس کا رستہ بہتے پانی نے بنایا ہو

coulee के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पन घाटी
  • आतिश फ़िशानी लावे का नाला
  • मग़रिबी अमरीका में उमूमन ख़ुशक नदी या घाटी जिस का रस्ता बटहते पानी ने बनाया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (coulee)

نام

ای-میل

تبصرہ

coulee

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone