تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cilia" کے متعقلہ نتائج
cilia کے لیے اردو الفاظ
cilia کے اردو معانی
اسم
- پلکیں
- آنکھوں کے پیوٹوں کے کناروں پر اگنے والے بال
- مژگاں
- بال یا رُواں جو ترکاری پر اگا ہوا ہو
- بالوں سے مشابہ اور مرتعش نہایت چھوٹا خردبین سے دیکھا جانے والا رُواں جو جانوروں کی غشا / جھلی پر ہوتا ہے اور اہم کام کرتا ہے
- اس کا واحد celuim ہے جو کم استعمال ہوتا ہے
- پتوں کی جھالر
- تیتریوں کا بازو
- تیتلیوں کے پر
- ادنیٰ آبی جانوروں کے حر کی روئیں
cilia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पलकें
- आँखों के पीवटों के किनारों पर उगने वाले बाल
- मझ़गां
- बाल या रूवां जो तरकारी पर उगा हुआ हो
- बालों से मुशाबेह और मुर्तइश निहायत छोटा ख़ुर्दबीन से देखा जाने वाला रूवां जो जानवरों की ग़शा / झिल्ली पर होता है और अहम काम करता है
- इस का वाहिद celuim है जो कम इस्तिमाल होता है
- पत्तों की झालर
- तैत्तरीइयों का बाज़ू
- तीतलीयों के पर
- अदना आबी जानवरों के हुर की रोईं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cola
جنس کولا کا چھوٹا پودا جو مغربی افریقہ میں پایا جاتا ہے اور اس سے کیفین کے بیج حاصل کیے جاتے ہیں.
cello
وائلن (یورپی بیلا) کی قسم کا ایک کھرج ساز جسے بیٹھا ہوا سا زندہ دونوں ٹانگوں کے بیچ میں سیدھا کھڑا کر کے بجاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cilia)
cilia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔