تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"clio" کے متعقلہ نتائج
clio کے لیے اردو الفاظ
clio کے اردو معانی
اسم
- (یونانی اساطیر) کلایو
- تاریخ کی دیوی: جس کے متعلق یہ خیال کیا جاتا تھا کہ وہ تاریخ کی نگراں ہے
- (فلکیات) ایک ستارے کا نام
- (حیوانیات) صدفے یا گھونگے کی جنس
clio के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (यूनानी असातीर) कलाएव
- तारीख़ की देवी: जिस के मुताल्लिक़ ये ख़्याल किया जाता था कि वो तारीख़ की निगरां है
- (फ़लकियात) एक सितारे का नाम
- (हैव इनयात) सदफ़े या घो नग्गे की जिन्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cliometrics
(عموماً بطور واحد) تاریخی تحقیق کا ایک طریقہ جس میں شماریات کا زیادہ استعمال ہوتا ہے [کلایو، تاریخ کی دیوی].
cola
جنس کولا کا چھوٹا پودا جو مغربی افریقہ میں پایا جاتا ہے اور اس سے کیفین کے بیج حاصل کیے جاتے ہیں.
cello
وائلن (یورپی بیلا) کی قسم کا ایک کھرج ساز جسے بیٹھا ہوا سا زندہ دونوں ٹانگوں کے بیچ میں سیدھا کھڑا کر کے بجاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (clio)
clio
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔