تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chord" کے متعقلہ نتائج
chord کے لیے اردو الفاظ
chord کے اردو معانی
اسم
- ہم آہنگی
- (موسیقی) تین یا زیادہ سروں کا بیک وقت ہم آہنگ ملاپ
- رنگوں کی موزوں آمیزش
فعل لازم، فعل متعدی
- سروں کا بیک وقت ہم آہنگ ہونا یا کرنا
- رنگوں کی موزوں آمیزش ہونا یا کرنا
اسم
- (قدیم) ساز کا تار یا تانت
- حبل
- نس
- رباط
- (مجازاً) احساس یا جذبہ
- (جیومیٹری) وتر
- زہ
- خط منحنی کے دو متقاطع نقطوں کے درمیان خط مستقیم کا جزوی حصہ
- قوس دائرہ کے دوسروں کو ملانے والا خط مستقیم
- کمان کی ڈوری
- (انجینئر نگ) پل کے پیل پایہ کا خاص افقی حصہ
- (تشریح الاعضا) عصبہ
- تانت
chord के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हम आहंगी
- (मूसीक़ी) तीन या ज़्यादा सुरों का बैयकवक़त हम आहंग मिलाप
- रंगों की मौज़ूं आमेज़िश
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- सुरों का बैयकवक़त हम आहंग होना या करना
- रंगों की मौज़ूं आमेज़िश होना या करना
संज्ञा
- (क़दीम) साज़ का तार या तांत
- हबल
- नस
- रबात
- (मजाज़न) एहसास या जज़बा
- (ज्योमैटरी) वित्र
- ज़ह
- ख़त-ए-मुनहनी के दो मतिका ता नुक़्तों के दरमयान ख़त-ए-मुसतक़ीम का जुज़वी हिस्सा
- क़ौस दायरा के दूसरों को मिलाने वाला ख़त-ए-मुसतक़ीम
- कमान की डोरी
- (अनजीनर नग) पुल के पीलपाया का ख़ास उफु़क़ी हिस्सा
- (तशरीह उल-आज़ा) असबा
- तांत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chordate
حبل ظہری (کور ڈاٹا ) نسل کا کوئی حیوان جو اپنی نشوونما کے کسی مرحلے پرحبلی پشت ہو یعنی ابتدائی نوعیت کی ریڑھ رکھتا ہو.
چور دَھج
(حرب و ضرب) حریف کے سامنے تلوار اور سپر کی آڑ لے کر کھڑے ہونے کا ڈھن٘گ جس میں ٹان٘گیں خمیدہ اور اوپر کا دھڑ سپر کی حفاظت میں رکھ کر اپنی جگہ سے اچک کر حریف پر وار کرتے اور اپنا ٹھاٹ قایم رکھتے ہیں.
chard
گاجر کی ایک قسم Beta vulgaris جس میں کھانے کے قابل چوڑے سفید ڈنٹھل ہوتے ہیں، اسے seakale beet بھی کہتے ہیں.
charade
(الف) (عموماً جمع میں، بطور واحد) کسی لفظ کی بابت یا اس کے اجزا کی بابت زبانی حرکات کے ذریعے دیے ہوئے اشارات سے، لفظ کو شناخت کرنے کا ذہنی آزمائش کا کھیل (ب) اس کھیل میں دیا جانے والا کوئی اشارہ.
چارا ڈالْنا
کام نکالنے کی غرض سے مائل کرنے کی سرسری تمہید کرنا یا بنیاد ڈالنا، پُھسْلانے کا سامان مہیا کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chord)
chord
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔