تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چارا ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

چارا ڈالْنا

کام نکالنے کی غرض سے مائل کرنے کی سرسری تمہید کرنا یا بنیاد ڈالنا، پُھسْلانے کا سامان مہیا کرنا

چار میں بات ڈالْنا

پنچ یا ثالث مقرر کرنا، فیصلے کے لیے پنچوں کے سامنے معاملہ رکھنا

چُھری کَٹاؤں ڈالْنا

(غصے کا کلمہ جو عورتیں کھانے کی بیجا فرمائش وغیرہ کے موقع پر کہتی ہیں) وقت بے وقت کھانا کھلانا، زہر مار کرنا، ٹھنسانا

چِیر ڈالْنا

شگاف کرنا.

چاہ میں ڈالْنا

کن٘ویں میں دھکیلنا، قید کر دینا، مصیبت میں پھن٘سا دینا، تباہ کردینا

چوری کی نَظَر ڈالْنا

چرانے کی نیت رکھنا، چوری کرنے کے خیال سے کسی چیز کو تاکنا

چُھریاں کَٹاری ڈالْنا

(غصے کا کلمہ جو عورتیں کھانے کی بیجا فرمائش وغیرہ کے موقع پر کہتی ہیں) وقت بے وقت کھانا کھلانا، زہر مار کرنا، ٹھنسانا

ٹانگیں چِیر ڈالْنا

سخت تنبیہ کرنا، کڑی سزا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چارا ڈالْنا کے معانیدیکھیے

چارا ڈالْنا

chaaraa Daalnaa•चारा डालना

مادہ: چارَہ

  • Roman
  • Urdu

چارا ڈالْنا کے اردو معانی

  • کام نکالنے کی غرض سے مائل کرنے کی سرسری تمہید کرنا یا بنیاد ڈالنا، پُھسْلانے کا سامان مہیا کرنا
  • مویشی کے آگے گھاس وغیرہ ڈالنا

Urdu meaning of chaaraa Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaam nikaalne kii Garaz se maa.il karne kii sarasrii tamhiid karnaa ya buniyaad Daalnaa, phus॒laane ka saamaan muhayyaa karnaa
  • maveshii ke aage ghaas vaGaira Daalnaa

English meaning of chaaraa Daalnaa

चारा डालना के हिंदी अर्थ

  • जानवरों के आगे घास वग़ैरा डालना
  • काम निकालने की मक़सद से लुभाने का सामान दिखाना, फुसलाने का सामान उपलब्द करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چارا ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چارا ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone