تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"chop" کے متعقلہ نتائج

chop

اُڑَا

چوپ

خواہش، آرزو، تمنا، امید، جوش و خروش اور جذبے سے پُر خواہش یا ہوس

چھوپ

مخاصم کی کلائی کے اوپر لکڑی کا سرا دبا کے روکنا

chop-chop

فَوراً

chop shop

چوپ داری

رک : چوب داری .

chop house

چوپ مَنگْنا

آروز کرنا ، خواہش کرنا .

choppy

بے رَبْط

chopped

چوپْری

طرار .

chopper

چُھرا

chopping

ٹکڑا

چوپانا

رک : چُھپانا .

چُوپ

رک : چُپ ، خاموش .

chopfallen

choppiness

چَونپ

رغبت ، میلان ، شوق ، لگاؤ .

chopsuey

ایک جاپانی کھانا جس میں چاولوں کے ساتھ گوشت ، پھلیاں ، ڈنٹھل ، کو نپلیں وغیرہ شامل ہوتی ہیں.

chopine

chopsticks

بانس کی چمٹی

چوپَر

تیوری

chopstick

چینی جاپانی کھانا کھانے کی لکڑی یا ہاتھی دانت وغیرہ کی بنی ہوئی ڈنڈیوں کی جوڑی جو دونوں ایک ہاتھ میں پکڑ کر استعمال کی جاتی ہیں.

choplogic

چھوپ دینا

سوراخ بند کر دینا،پلاستر کر دینا.

چھوپ چھاپ

دیوار کا رخنہ بند کرنا ؛ پلاستر یا روغنی رنْگ سے لپائی

چھوپ چھاپ کَرنا

مرمت کرنا، پلاستر کرنا، لیپائی کرنا

چھوپا

گارا، جس سے دیوار کا سوراخ بند کرتے ہیں، تھوپا

چُپ

من٘ھ سے نہ بولنے کی کیفیت ، خاموشی ، سکوت.

چھوپْنا

لیپنا، کہگل کرنا، گارے سے سوراخ بند کرنا

چُھپائی

چُھپانے یا مخفی کرنے کا عمل

چھوپا مارْنا

ختم کرنا ،اٹھانا،تیغہ کرنا.

چھوپا لَگانا

لیپنا، کہگل کرنا، گارے سے سوراخ بند کرنا

چھوپا لَگ٘نا

رکاوٹ پیدا کرنا، بندش کھڑی کرنا

چَوپاں

चौपान' का लघु., दे. 'चौपान'।

چُھپا

پوشیدہ، خُفیہ، مخفی، نہاں

چُھپْتا

چھپ کر، پوشیدہ طورپر (عموماً محرفہ شکل چھپتے) تراکیب میں مستعمل

چُھپنا

hide, vanish, disappear, lurk, put on a veil or mask, elude or escape observation,

چَھپ

پانی پر ہاتھ مارنے یا کسی چیز کے گرنے کی آواز ، پانی کی آواز .

چُھپ

پوشیدہ، چھپنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

چُپ کی آڑ میں

خاموشی کے بہانے

چُوپ غائِب

خدا کی یاد میں غرق (رہنا) .

چُپ شاہ کا روزَہ

abstinence from speaking

چُپ کی داد خُدا دے گا

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ شاہ کا روزَہ رَکْھنا

بالکل خاموش ہو جانا، منھ سے ایک لفظ نہ نکالنا

چُپ کی داد خُدا دیتا ہے

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ کی داد خُدا دیتا ہے

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ، آدھی مَرضی

کوئی جواب میں خاموش رہے تو سمجھتے ہیں کہ وہ مان گیا ہے، خاموشی نصف رضامندی ہے

چُھپانا

پوشیدہ کرنا یا رکھنا ، مخفی رکھنا

چُپ شاہ سے بَیعَت کَرنا

بالکل خاموش ہو جانا ، من٘ھ سے ایک لفظ نہ نکالنا.

چُپ تَعزیَہ

امام حسین علیہ السّلام کے عزاداروں کا ایک تعزیہ جو عموماً آٹھویں ربیع الاول کو اٹھایا جاتا ہے، اس تعزیے کے جلوس میں سب لوگ خاموشی کے ساتھ چلتے ہیں نہ ماتم کرتے ہیں اور نہ نوحہ پڑھا جاتا ہے

چُپ باندْھنا

خاموش ہو رہنا، نہ بولنا، جواب نہ بن پڑنا، بول نہ سکنا

چُپ ناندْھنا

خاموشی اختیار کرنا

چُپ کی داد خُدا کے ہاں

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ شاہ کا بالْکا

(عو) وہ شخص جو من٘ھ سے کچھ نہ بولے

چُپْکا

خاموشی کے ساتھ، چپکے سے، خفیہ طور پر

چُپ سادْھنا

خاموشی اختیار کرنا، بالکل خاموش ہو کر بیٹھ رہنا، کچھ نہ بولنا

چُپ کَروانا

silence, quieten, pacify or console (a crying child)

چُپ آدْمی اور بَندھے پانی سے ڈَرْنا چاہِیے

آدمی کی خاموشی اور بند پانی دونوں خطرناک ہیں.

chop کے لیے اردو الفاظ

chop

tʃɒp

chop کے اردو معانی

فعل لازم، فعل متعدی

  • کاٹ ڈالنا
  • قلم کرنا
  • اڑا دینا
  • کلہاڑی کی تیز اور بھاری ضرب سے کاٹ ڈالنا
  • اس طرح کاٹ کر (کوئی چیز) بنانا
  • کئی متواتر ضربوں سے ٹکڑے ٹکڑے کرنا
  • قتلے کرنا
  • چورا کرنا
  • قیمہ کرنا
  • تکہ بوٹی کرنا
  • کتر بیونت کرنا
  • چوٹیں لگانا
  • اثر، اختیار یا اس کا ایک حصہ لے لینا (ان معنوں میں chop کے بعد down آتا ہے)
  • کلہاڑی سے پارچے کرنا
  • اچانک اور شدت کے ساتھ حرکت کرنا
  • جھٹکے لینا یا جھٹکے دار حرکت کرنا

اسم

  • (کلہاڑی، تیشہ یا تبر کی) کاٹنے والی ضرب
  • بکرے، بچھڑے یا سؤر کے گوشت کا ٹکڑا، خصوصاً چانپ
  • تکہ بوٹی
  • وہ چیز جسے ٹکڑے ٹکڑے کیا گیا ہو
  • موجوں کی مختصر، ناہموار اور غیر مسلسل حرکت
  • کلہاڑی یا تبر کی ضرب کا نشان
  • ریکٹ (بلے) کی چھوٹی اور نچلی جانب ضرب جس سے ٹینس کی گیند پچھلی طرف گھمیری کھاتی ہے

فعل لازم

  • (ہوا کی طرح) یکایک مڑنا یا (رخ) بدلنا، ڈگمگانا

اسم

  • [اُردو: چھاپ] چھاپ، چاپ، ہندوستان اور چین میں راہداری
  • سرکاری مہر، اجازت نامہ یا پروانۂ راہداری
  • سامان پر نشان یا علامت
  • سامان کی قسم یا نوع
  • (بول چال) معیار، درجہ یا خصوصیت

chop के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • काट डालना
  • क़लम करना
  • उड़ा देना
  • कुल्हाड़ी की तेज़ और भारी ज़रब से काट डालना
  • इस तरह काट कर (कोई चीज़) बनाना
  • कई मुतवातिर ज़रबों से टुकड़े टुकड़े करना
  • क़त्ले करना
  • चूरा करना
  • क़ीमा करना
  • तुक्का बूटी करना
  • कतर बेअंत करना
  • चोटें लगाना
  • असर, इख़तियार या इस का एक हिस्सा ले लेना (अनुमानों में chop के बाद down आता है
  • कुल्हाड़ी से पारचे करना
  • अचानक और शिद्दत के साथ हरकत करना
  • झटके लेना या झटकेदार हरकत करना

संज्ञा

  • (कुल्हाड़ी, तेशा या तबर की) काटने वाली ज़रब
  • बकरे, बिछड़े या सर के गोश्त का टुकड़ा, ख़ुसूसन चानप
  • तुक्का बूटी
  • वो चीज़ जिसे टुकड़े टुकड़े किया गया हो
  • मौजों की मुख़्तसर, नाहमवार और ग़ैर मुसलसल हरकत
  • कुल्हाड़ी या तबर की ज़रब का निशान
  • रैकट (बले) की छोटी और निचली जानिब ज़रब जिस से टेनिस की गेंद पिछली तरफ़ घुमेरी खाती है

अकर्मक क्रिया

  • (हुआ की तरह) यकायक मुड़ना या (रुख़) बदलना, डगमगाना

संज्ञा

  • [उर्दू: छाप] छाप, चाप, हिंदूस्तान और चीन में राहदारी
  • सरकारी महर, इजाज़तनामा या परवाना-ऐ राहदारी
  • सामान पर निशान या अलामत
  • सामान की क़सम या नौ
  • (बोल चाल) मयार, दर्जा या ख़ुसूसीयत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

chop

اُڑَا

چوپ

خواہش، آرزو، تمنا، امید، جوش و خروش اور جذبے سے پُر خواہش یا ہوس

چھوپ

مخاصم کی کلائی کے اوپر لکڑی کا سرا دبا کے روکنا

chop-chop

فَوراً

chop shop

چوپ داری

رک : چوب داری .

chop house

چوپ مَنگْنا

آروز کرنا ، خواہش کرنا .

choppy

بے رَبْط

chopped

چوپْری

طرار .

chopper

چُھرا

chopping

ٹکڑا

چوپانا

رک : چُھپانا .

چُوپ

رک : چُپ ، خاموش .

chopfallen

choppiness

چَونپ

رغبت ، میلان ، شوق ، لگاؤ .

chopsuey

ایک جاپانی کھانا جس میں چاولوں کے ساتھ گوشت ، پھلیاں ، ڈنٹھل ، کو نپلیں وغیرہ شامل ہوتی ہیں.

chopine

chopsticks

بانس کی چمٹی

چوپَر

تیوری

chopstick

چینی جاپانی کھانا کھانے کی لکڑی یا ہاتھی دانت وغیرہ کی بنی ہوئی ڈنڈیوں کی جوڑی جو دونوں ایک ہاتھ میں پکڑ کر استعمال کی جاتی ہیں.

choplogic

چھوپ دینا

سوراخ بند کر دینا،پلاستر کر دینا.

چھوپ چھاپ

دیوار کا رخنہ بند کرنا ؛ پلاستر یا روغنی رنْگ سے لپائی

چھوپ چھاپ کَرنا

مرمت کرنا، پلاستر کرنا، لیپائی کرنا

چھوپا

گارا، جس سے دیوار کا سوراخ بند کرتے ہیں، تھوپا

چُپ

من٘ھ سے نہ بولنے کی کیفیت ، خاموشی ، سکوت.

چھوپْنا

لیپنا، کہگل کرنا، گارے سے سوراخ بند کرنا

چُھپائی

چُھپانے یا مخفی کرنے کا عمل

چھوپا مارْنا

ختم کرنا ،اٹھانا،تیغہ کرنا.

چھوپا لَگانا

لیپنا، کہگل کرنا، گارے سے سوراخ بند کرنا

چھوپا لَگ٘نا

رکاوٹ پیدا کرنا، بندش کھڑی کرنا

چَوپاں

चौपान' का लघु., दे. 'चौपान'।

چُھپا

پوشیدہ، خُفیہ، مخفی، نہاں

چُھپْتا

چھپ کر، پوشیدہ طورپر (عموماً محرفہ شکل چھپتے) تراکیب میں مستعمل

چُھپنا

hide, vanish, disappear, lurk, put on a veil or mask, elude or escape observation,

چَھپ

پانی پر ہاتھ مارنے یا کسی چیز کے گرنے کی آواز ، پانی کی آواز .

چُھپ

پوشیدہ، چھپنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

چُپ کی آڑ میں

خاموشی کے بہانے

چُوپ غائِب

خدا کی یاد میں غرق (رہنا) .

چُپ شاہ کا روزَہ

abstinence from speaking

چُپ کی داد خُدا دے گا

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ شاہ کا روزَہ رَکْھنا

بالکل خاموش ہو جانا، منھ سے ایک لفظ نہ نکالنا

چُپ کی داد خُدا دیتا ہے

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ کی داد خُدا دیتا ہے

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ، آدھی مَرضی

کوئی جواب میں خاموش رہے تو سمجھتے ہیں کہ وہ مان گیا ہے، خاموشی نصف رضامندی ہے

چُھپانا

پوشیدہ کرنا یا رکھنا ، مخفی رکھنا

چُپ شاہ سے بَیعَت کَرنا

بالکل خاموش ہو جانا ، من٘ھ سے ایک لفظ نہ نکالنا.

چُپ تَعزیَہ

امام حسین علیہ السّلام کے عزاداروں کا ایک تعزیہ جو عموماً آٹھویں ربیع الاول کو اٹھایا جاتا ہے، اس تعزیے کے جلوس میں سب لوگ خاموشی کے ساتھ چلتے ہیں نہ ماتم کرتے ہیں اور نہ نوحہ پڑھا جاتا ہے

چُپ باندْھنا

خاموش ہو رہنا، نہ بولنا، جواب نہ بن پڑنا، بول نہ سکنا

چُپ ناندْھنا

خاموشی اختیار کرنا

چُپ کی داد خُدا کے ہاں

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

چُپ شاہ کا بالْکا

(عو) وہ شخص جو من٘ھ سے کچھ نہ بولے

چُپْکا

خاموشی کے ساتھ، چپکے سے، خفیہ طور پر

چُپ سادْھنا

خاموشی اختیار کرنا، بالکل خاموش ہو کر بیٹھ رہنا، کچھ نہ بولنا

چُپ کَروانا

silence, quieten, pacify or console (a crying child)

چُپ آدْمی اور بَندھے پانی سے ڈَرْنا چاہِیے

آدمی کی خاموشی اور بند پانی دونوں خطرناک ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (chop)

نام

ای-میل

تبصرہ

chop

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone