تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُھپ" کے متعقلہ نتائج

چُھپ

پوشیدہ، چھپنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

چَھپ

چھپنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

چُھپ رَہْنا

چھپ جانا ، پوشیدہ ہوجانا ، پس پردہ ہو جانا.

چُھپ جانا

پوشیدہ ہونا، نہاں ہونا

چُھپ چُھپا کے

خفیہ طور پر، پوشیدہ طور سے

چُھپ چُھپ کے

رک : چھپا چرا کر .

چُھپ چُھپا کَر

رک : چُھپا چُرا کر.

چُھپ چُھپ کَر

رک : چھپا چرا کر .

چُھپ چُر کَر

خفیہ طور پر، پوشیدہ طور سے

چُھپا

پوشیدہ، خُفیہ، مخفی، نہاں

چُھپے

چھپا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، نیز ’پ‘ مشدد بھی مستعمل

چُھپائی

چُھپانے یا مخفی کرنے کا عمل

چُھپا کے

secretly, stealthily

چُھپواں

پوشیدہ طور پر ، نظر بچا کر .

چُھپے میں

دل میں ، باطن میں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُھپ کے معانیدیکھیے

چُھپ

chhup•छुप

اصل: ہندی

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

چُھپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پوشیدہ، چھپنا سے مشتق (تراکیب میں مستعمل)

شعر

Urdu meaning of chhup

  • Roman
  • Urdu

  • poshiida, chhupnaa se mushtaq (taraakiib me.n mustaamal

English meaning of chhup

Noun, Feminine

  • hide, conceal

छुप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ० = क्षुप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُھپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُھپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone