تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chopine" کے متعقلہ نتائج
chopine کے لیے اردو الفاظ
chopine کے اردو معانی
اسم
- ایک قسم کا جوتا جس کا تلا گتے کے ذریعے زمین سے اٹھا رہتا ہے
chopine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक किस्म का जूता जिस का तिला गत्ते के ज़रीये ज़मीन से उठा रहता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَوپْنا
(کاشت کاری) چمن کی کیاریوں یا کھیت کو پانی سےسیراب کرنا، بھر دینا، ڈول یا ڈوری سے نہر کا پانی اچھال کر اون٘چی زمین پر پہن٘چانا
چِھیْپنا
(کپڑا) چھاپنا، (بھین٘س وغیرہ کا) سین٘گ سے دھکلنا، (ماہی گیری) مچھلی پکڑنے کی چھڑ کو پانی سے نکالنا
چائے پانی
ناشتہ، صبح کی چاء اور اس کے ساتھ کچھ کھانے کی چیزیں یا سہ پہر کو بسکٹ اور پھل وغیرہ کے ساتھ چائے نوشی، صبح کے وقت کا ہلکا کھانا
چَپْنی بَھر کَر سَر پَر دَھری نِکَل پَڑا
کہتے ہیں کہ اگر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر رکھا جائے تو بچہ آسانی سے پیدا پوتا ہے.
چَپْنی بَھر کَر سَر پَر دَھری نِکَل پَڑی
کہتے ہیں کہ اگر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر یہ مقولہ لکھ کر اور ساتھ شیخ فرید کا نام لکھ کر زچہ کے سر پر رکھا جائے تو بچہ آسانی سے پیدا پوتا ہے.
چَپْنی میں پیشاب کَرکے صُورَت دیکْھنا
بد صورتی یا بے وقعتی محسوس کرنا ، کم مائیگی کو نظر میں رکھنا (بطور تحقیر عورتیں بولتی ہیں) .
چَپْنی چاٹ کَر گُزْران کَرنا
نہایت صبر اور قناعت میں گزارا کرنا، جو میسر ہو اس میں گزر بسر کرنا، تنگی ترشی سے زندگی گزارنا
چَپْنی بَھر پانی لے کے ڈُوب مَرْنا
نہایت منفعل اور شرمندہ ہونا ؛ غیرت سے من٘ھ چُھپا لینا (شرم اور غیرت دلانے کے لیے بولتے ہیں)
گِرِیباں میں مُنہ چُھپانا
شرمندہ ہونا ، آنکھیں نیچی کرنا ؛ بچّے ڈرکر یا شرمندگی سے ماں کے گربیان میں منھ چھپاتے ہیں .
دائی سے بات چُھپانا
ایسے شخص سے کوئی بات چھپانا جس سے چھپانا نہیں چاہیے، راز دار سے کوئی بات راز رکھنا
دائی سے پیٹ چُھپانا
ایسے شخص سے کوئی بات چھپانا جس سے چھپانا نہیں چاہیے، راز دار سے کوئی بات راز رکھنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chopine)
chopine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔