تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُولَہ" کے متعقلہ نتائج

چُولَہ

زمین کا وہ قطعہ جس میں سولہ بیسیاں ہوں.

چولا

جسم، قالب، شکل، ڈھانچا، خول

چَولا

لوہے

چُولہا

چولا بَدَلْنا

آواگون یا تناسخ کے عقیدے کے مطابق جاندار کی روح کا کسی دوسری شکل میں پھر پیدا ہونا، ایک جسم سے دوسرے جسم میں حلول کرنا

چولا چھوڑْنا

مر جانا، انتقال کر جانا، بدن سے روح پرواز کر جانا

چولا چھُوٹْنا

جسم کا فنا ہو جانا ، ہیئت ربدیل ہو جانا.

چولا تَبدِیل کَرْنا

آواگون یا تناسخ کے عقیدے کے مطابق جاندار کی روح کا کسی دوسری شکل میں پھر پیدا ہونا، ایک جسم سے دوسرے جسم میں حلول کرنا

چَولائی

ایک قسم کا ساگ جو سبز سرخ اور سفید ہوتا ہے، سرخ کو لال ساگ یا لال چولائی بھی کہتے ہیں

چولہا چھوڑ، بھنسار میں جاؤ

ہمیں کوئی مطلب نہیں، تم چاہے جو کرو

چولہا چھوڑ، بھنسار جاؤ

چولام

غلام کا غلام ، نہایت حقیر ، ادنیٰ سے ادنیٰ

چَوْلاوے کُھدْوانا

بڑے بڑے فساد ڈلوانا، گھر کے گھر برباد یا ستیاناس کردینا

چُولانا

چوانا (رک) کا تعدیہ.

چَولانی

ایک قسم کا ساگ جو سبز سرخ اور سفید ہوتا ہے سرخ کا لال ساگ یا لال چولائی بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چُولَہ کے معانیدیکھیے

چُولَہ

chuula•चूला

  • Roman
  • Urdu

چُولَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کا وہ قطعہ جس میں سولہ بیسیاں ہوں.

Urdu meaning of chuula

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin ka vo qataa jis me.n sola biisyaa.n huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone