تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chit" کے متعقلہ نتائج
chit کے لیے اردو الفاظ
chit کے اردو معانی
اسم
- چٹھی
- پرچی
- رقعہ
- مختصر تحریر یا یادداشت، خصوصاً چھوٹی واجب الادا رقم کا واؤچر
- کاغذ پر تحریر جس کے ذریعہ حامل کو صرف شدہ رقم کی ادائیگی کی جائے
- (عسکری) غیر رسمی (بے ضابطه) درخواست
- واؤچر یا رسید
اسم
- (عوامی) چھوہری
- چھوکری
- لونڈیا
- جو ان شخص، خصوصاً لڑکی (حقارتاً استعمال ہوتا ہے)
chit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चिट्ठी
- पर्ची
- रुका
- मुख़्तसर तहरीर या याददाश्त, ख़ुसूसन छोटी वाजिब अलादा रक़म का वाउचर
- काग़ज़ पर तहरीर जिस के ज़रीया हामिल को सिर्फ़ शूदा रक़म की अदायगी की जाये
- (अस्करी) ग़ैर रस्मी (बे ज़ाबते) दरख़ास्त
- वाउचर या रसीद
संज्ञा
- (अवामी) छोहरी
- छोकरी
- लौंडिया
- जो इन शख़्स, ख़ुसूसन लड़की (हक़्क़ा रतन इस्तिमाल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چاٹ
گزک ؛ چٹپٹی چیز جسے چکھ کر زبان چٹخارا لے ، اُبلے ہوئے چنے یا مسالے دار دہی بڑے وغیرہ ؛ امرود یا مختلف پھلوں میں مسالا ملا کر تیار کیا ہوا مرکب
چِت کَرْنا
سیدھا لٹانا، اس طرح زمین پر یا کہیں اور ڈالنا کہ سینہ اوپر کی طرف رہے اور کمر زمیں پر، پشت کے بل لٹانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chit)
chit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔