تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"chine" کے متعقلہ نتائج
chine کے لیے اردو الفاظ
chine کے اردو معانی
- کگر
- کور
- لب
- کنارے لکڑی کے پیپے یا ٹب کا کور، کنارہ یا لب جسے لکڑی کی بیٹی یا مینڈ کے سرے سے بناتے ہیں
اسم
- جانور کی ریڑھ یا ریڑھ کی ہڈی
- جانور کی پیٹھ کا ٹکڑا جو آس پاس کے گوشت والے حصوں کے ساتھ پکانے کی غرض سے کاٹا جائے
فعل متعدی
- ریڑھ کو کاٹنا یا پٹھ کو ٹکڑوں میں کاٹنا
اسم
- (برطانوی) گہرا نالا، کگر
- تنگ نالی، گھاٹی یا رستہ جو چشمہ، ندی، نالا یا آب رواں چٹانی یا پتھریلے علاقے میں بنائے
chine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कगर
- कौर
- लब
- किनारे लक्कड़ी के पेपे या टब का कोर, किनारा या लब जिसे लक्कड़ी की बेटी या मैंड के सिरे से बनाते हैं
संज्ञा
- जानवर की रीढ़ या रीढ़ की हड्डी
- जानवर की पीठ का टुकड़ा जो आस पास के गोश्त वाले हिस्सों के साथ पकाने की ग़रज़ से काटा जाये
सकर्मक क्रिया
- रीढ़ को काटना या पिठ को टुकड़ों में काटना
संज्ञा
- (बर्तानवी) गहिरा नाला, कगर
- तंग नाली, घाटी या रस्ता जो चशमा, नदी, नाला या आब-ए-रवां चटानी या पथरीले इलाक़े में बनाए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چھانا
سایہ کرنا، پھیلانا، وسعت دینا، پاٹنا یا تاننا (چھپر یا کھپریل وغیرہ کا) سائبان بنانا، سایہ کرنے کے لیے اوپر سے ڈھان٘ک دینا، چھت ڈالنا
چھینی
لوہا یا پتھر کاٹنے یا تراشنے کا چپٹے منھ کا دھار دار اوزار، اوزار جس سے چکی کے دانت بناتے ہیں، کانٹا
چانا
(سائنس) جبڑا ، کیڑوں کا جبڑا ، انگ : Maudible تیسرے جسمی قطعہ . . . پر محاسے . . . اور چوتھے پر ایک جوڑی چانے ہوتے ہیں.
چَنا
نخود، چنا، گھوڑے کا دانہ، ایک مشہور اناج یا غلّہ جو کئی قسم کا ہوتا ہے اور کئی طرح سے کھایا جاتا ہے اس کی ایک قسم کابلی بھی ہے جس کا دانہ قدرے بڑا اور گول ہوتا ہے (چنے کو بھون کر یا ابال کر بھی کھاتے ہیں بیسن اور دالیں بھی بناتے ہیں پیس کر روٹی بھی پکاتے ہیں دوسری اجناس سے ملا کر مختلف قسم کی اور بھی اشیائے خوردنی تیار کرتے ہیں)
چھاننا
پسی ہوئی چیز کو چھلنی میں سے گزار کر موٹا باریک الگ الگ کرنا ؛ کسی چیز میں سے اصل اور کوڑا کرکٹ الگ کرنا .
چھاننی
کسی رقیق یا سیال چیز کو صاف کرنا ؛ پھوک اور عرق وغیرہ کو الگ کرنا، پسی ہوئی چیز کو چھلنی میں سے گزار کر موٹا باریک الگ الگ کرنا ؛ کسی چیز میں سے اصل اور کوڑا کرکٹ الگ کرنا، چھلنی
چُھونی
مس کرنے کا عضو یا آلہ ؛ (حیوانیات) کیڑوں کا وہ عضو جس سے وہ چیزوں کو مس کرتے ہیں کیڑوں کی مان٘ڈ یا مون٘چھ.
چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا
چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (chine)
chine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔