تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"china" کے متعقلہ نتائج
china کے لیے اردو الفاظ
china کے اردو معانی
اسم
- چینی کے برتنوں کی ایک قسم جو سب سے پہلے چین میں بنائی گئی یا اس کی نقل جو وہاں بنی اور ملک چین کے نام سے مشہور ہوئی
- چینی کے برتن
china के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चीनी के बर्तनों की एक क़िस्म जो सब से पहले चीन में बनाई गई या उस की नक़ल जो वहां बनी और मुलक चीन के नाम से मशहूर हुई
- चीनी के बर्तन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چھانا
سایہ کرنا، پھیلانا، وسعت دینا، پاٹنا یا تاننا (چھپر یا کھپریل وغیرہ کا) سائبان بنانا، سایہ کرنے کے لیے اوپر سے ڈھان٘ک دینا، چھت ڈالنا
چھینی
لوہا یا پتھر کاٹنے یا تراشنے کا چپٹے منھ کا دھار دار اوزار، اوزار جس سے چکی کے دانت بناتے ہیں، کانٹا
چائِنا کَٹِنْگ
China Cutting, a tactic used by land mafia to acquire land and then sell its parts illegally
چانا
(سائنس) جبڑا ، کیڑوں کا جبڑا ، انگ : Maudible تیسرے جسمی قطعہ . . . پر محاسے . . . اور چوتھے پر ایک جوڑی چانے ہوتے ہیں.
چَنا
نخود، چنا، گھوڑے کا دانہ، ایک مشہور اناج یا غلّہ جو کئی قسم کا ہوتا ہے اور کئی طرح سے کھایا جاتا ہے اس کی ایک قسم کابلی بھی ہے جس کا دانہ قدرے بڑا اور گول ہوتا ہے (چنے کو بھون کر یا ابال کر بھی کھاتے ہیں بیسن اور دالیں بھی بناتے ہیں پیس کر روٹی بھی پکاتے ہیں دوسری اجناس سے ملا کر مختلف قسم کی اور بھی اشیائے خوردنی تیار کرتے ہیں)
چھاننا
پسی ہوئی چیز کو چھلنی میں سے گزار کر موٹا باریک الگ الگ کرنا ؛ کسی چیز میں سے اصل اور کوڑا کرکٹ الگ کرنا .
چھاننی
کسی رقیق یا سیال چیز کو صاف کرنا ؛ پھوک اور عرق وغیرہ کو الگ کرنا، پسی ہوئی چیز کو چھلنی میں سے گزار کر موٹا باریک الگ الگ کرنا ؛ کسی چیز میں سے اصل اور کوڑا کرکٹ الگ کرنا، چھلنی
چِنار
ایک بڑا درخت اس کے پتے انسانی ہاتھ یعنی پنجے سے مشابہ ہوتے ہیں ان کے سرے کٹواں اور پت جھڑ سے پہلے سرخ ہو جاتے ہیں معشوق کے پنجے کو اس سے شعرا اکثر تشبیہ دیا کرتے ہیں (اس کا پھل گول خاردار ہوتا ہے کھانے کے لائق نہیں ہوتا اس کی چھال موٹی ہوتی ہے لکڑی اندر سے سرخ اور جوہر دار ہوتی ہے اس کی عمر بہت ہوتی ہے لوگوں کا خیال ہے کہ جب یہ زیادہ پرانا ہوجاتا ہے تو اس سے آگ نکلتی ہے)، یہ زیادہ ترکشمیر میں ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (china)
china
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔