تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"checker" کے متعقلہ نتائج
checker کے لیے اردو الفاظ
checker کے اردو معانی
اسم
- بساط
- بساط شطرنج
- تختهٔ نرد
- زرد یا گوٹ
- پلاسٹک یا لکڑی کا ایک چھوٹا سرخ یا کالے رنگ کا گول ٹکڑا جو زرد یا چوسر کے کھیل میں استعمال ہوتا ہے
- چوخانے کے نمونہ کا ایک مربع خانہ
- چو خانے کا نمونہ
- (جمع لیکن استعمال میں واحد) دو کھلاڑیوں کا کھیل جس میں ہر کھلاڑی اپنے بارہ مہروں کو چیکر بورڈ کی طرف حرکت دیتا ہے
- (برطانوی) شطرنجی تختہ
- چار خانہ بنانا
- شطرنجی بنانا، چوخانہ بنانا
- لکیروں یا مختلف رنگوں سے تختۂ شطرنج کی طرح کے چھوٹے چھوٹے مربع خانے بنانا
- رنگ برنگا کرنا
- (مجازاً) مختلف خصوصیات، مناظر یا واقعات سے تنوع پیدا کرنا
- متفرق کرنا
- بوقلموں یا گونا گوں کرنا
- پڑتال کننده
- چیکر
- پڑتالی شخص یا آلہ
- قباؤں، ٹوپیوں اور سامان کی پڑتال کرنے والا
- سپر مارکیٹ یا کافی / چائے خانہ میں گاہکوں سے رقم وصول کرنے والا، خزانچی یا محصل
checker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बिसात
- बिसात-ए-शतरंज
- तख़्ते-ए-नर्द
- ज़र्द या गोट
- प्लास्टिक या लक्कड़ी का एक छोटा सुर्ख़ या काले रंग का गोल टुकड़ा जो ज़र्द या चौसर के खेल में इस्तिमाल होता है
- चौखाने के नमूना का एक मुरब्बा ख़ाना
- चू ख़ाने का नमूना
- (जमा लेकिन इस्तिमाल में वाहिद) दो खिलाड़ियों का खेल जिस में हर खिलाड़ी अपने बारह मुहरों को चैकर बोर्ड की तरफ़ हरकत देता है
- (बर्तानवी) शतरंजी तख़्ता
- चार ख़ाना बनाना
- शतरंजी बनाना, चौख़ाना बनाना
- लकीरों या मुख़्तलिफ़ रंगों से तख़्ता-ए-शतरंज की तरह के छोटे छोटे मुरब्बा ख़ाने बनाना
- रंग बिरंगा करना
- (मजाज़न) मुख़्तलिफ़ ख़ुसूसीयात, मुनाज़िर या वाक़ियात से तनव्वो पैदा करना
- मुतफ़र्रिक़ करना
- बूक़लमूं या गौना गों करना
- पड़ताल कननदे
- चैकर
- पड़ताली शख़्स या आला
- क़बाओं, टोपीयों और सामान की पड़ताल करने वाला
- सुपरमार्केट या काफ़ी / चाय ख़ाना में ग्राहकों से रक़म वसूल करने वाला, ख़ज़ानची या महसल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
chickadee
امریکا مختلف چھوٹی چڑیوں میں سے کوئی جو tit خاندان سے تعلق رکھتی ہے خصوصاً Parus atricapillus جس کے سر پر گہرے رنگ کی کلغی ہو تی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (checker)
checker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔