تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَقَّر" کے متعقلہ نتائج

چَقَّر

رن٘گائی کا دھبا یا دھبے جو کپڑے پر یکساں رن٘گ نہ چڑھنے سے پڑ جائیں ان کو گن٘واری زبان میں چقر کہتے ہیں جو چکر کا بگڑا ہوا تلفظ ہے

چُقَّر

جوہڑ، چشمہ، ڈابر

چَقَر

The flint.

چَکَّر

دائرہ، حلقہ، گھیرا، ہالہ

چَکَر

(کاشت کاری) دلے ہوئے چنے یا بعض دوسری دالوں کے چھلکے، چنے کے پودوں کی جڑیں، جو کھیت میں لگی رہ جائیں

چِکَر

چکڑ، کیچڑ

چُکَر

تُرشی ، شرکہ

چَکر

۱. چَکَّر (رک) کی تخفیف

چَقَر چَقَر

بک بک ، بحث و مباحثہ ، چخ چخ.

چَکْر گَتی

کسی مرکز کے چاروں طرف گھومنا، گردش، پھیرا، گھومنا، چکر لگانا، کسی چیز کے گرد پھرنا

چَکَّر کَرنا

گردش میں رہنا، پھیرے لگانا، گھمیری کھانا

چَکَّر آنا

سر گھومنا، سر چکرانا

چَکَّر چَلْنا

چک کا جاری رہنا، مصیبت و پریشانی ختم نہ ہونا

چَکَر بَسولَہ

رک : چکر معنی (۲)

چَکَّر دینا

چکر باندھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَقَّر کے معانیدیکھیے

چَقَّر

chaqqar•चक़्क़र

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَقَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رن٘گائی کا دھبا یا دھبے جو کپڑے پر یکساں رن٘گ نہ چڑھنے سے پڑ جائیں ان کو گن٘واری زبان میں چقر کہتے ہیں جو چکر کا بگڑا ہوا تلفظ ہے
  • گھوڑے کی پیشانی کی بھون٘ریاں جو تعداد میں دو سے زائد اور پان٘چ تک ایک گچھے کی شکل میں ہوں (جنھیں منحوس بایا جاتا ہے).

Urdu meaning of chaqqar

  • Roman
  • Urdu

  • rangaa.ii ka dhabbaa ya dhabbe jo kap.De par yaksaa.n rang na cha.Dhne se pa.D jaa.e.n un ko ganvaarii zabaan me.n chakkar kahte hai.n jo chakkar ka big.Daa hu.a talaffuz hai
  • gho.De kii peshaanii kii bhuu niriihyaa.n jo taadaad me.n do se zaa.id aur paanch tak ek guchchhe kii shakl me.n huu.n (jinhe.n manhuus baayaa jaataa hai)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَقَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَقَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone