تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چیکَر" کے متعقلہ نتائج

چیکَر

(آب پاشی) ڈھیکلی کی ڈولچیوں کی رسی یا زنجیر، جس میں وہ بندھی رہتی ہیں، ڈھیکلی کی بلّی کا چھٹ کر اپنی جگہ پر آنے کا عمل

چَکَّر

دائرہ، حلقہ، گھیرا، ہالہ

چاکَر

نوکر، غلام، خادم، ملازم، نوکر کا نوکر

چَکَر

(کاشت کاری) دلے ہوئے چنے یا بعض دوسری دالوں کے چھلکے، چنے کے پودوں کی جڑیں، جو کھیت میں لگی رہ جائیں

چِکَر

چکڑ، کیچڑ

چِیکُھر

گلہری

چُکَر

تُرشی ، شرکہ

چوکَر

گیہوں یا جَو وغیرہ کے دانوں پر کا باریک پوست جو پسائی کے بعد آتا چھان کر علیحدہ کیا جاتا ہے جو گائے بھینْس اور گھوڑے کو کھلایا جاتا ہے، بھوسا، بھوسی؛ دانوں کا چورا

چِھکُر

(طب) سفید کیکر جس کا درخت بڑا اور پتے چھوٹے ہوتے ہیں ، پھلی لگتی ہے جسے سانگر اور سان٘گری بولتے ہیں .

چَھکُر

(کاشت کاری) فصل کی تقسیم جس میں مالک کو چھٹا حصہ ملتا ہے

چَکر

۱. چَکَّر (رک) کی تخفیف

چَکْر گَتی

کسی مرکز کے چاروں طرف گھومنا، گردش، پھیرا، گھومنا، چکر لگانا، کسی چیز کے گرد پھرنا

چوکَر کا آٹا

flour mixed with husk

چَکَر بَسولَہ

رک : چکر معنی (۲)

چَکَر چال

دائرہ میں گھومنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چیکَر کے معانیدیکھیے

چیکَر

chekar•चेकर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چیکَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (آب پاشی) ڈھیکلی کی ڈولچیوں کی رسی یا زنجیر، جس میں وہ بندھی رہتی ہیں، ڈھیکلی کی بلّی کا چھٹ کر اپنی جگہ پر آنے کا عمل

Urdu meaning of chekar

  • Roman
  • Urdu

  • (aab-e-paashii) Dheklii kii do lachiyo.n kii rassii ya zanjiir, jis me.n vo bandhii rahtii hain, Dhakelii kii billii ka chhaT kar apnii jagah par aane amal

चेकर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (सिंचाई) ढेकली की दो डोलचियों की रस्सी या ज़ंजीर जिसमें वह बंधी रहती हैं, ढेकली की बल्ली का छुट कर अपनी जगह पर आने क्रिया

چیکَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چیکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چیکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone