تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cere" کے متعقلہ نتائج
cere کے لیے اردو الفاظ
cere کے اردو معانی
اسم
- (طیوریات) موم جھلی
- ناکچہ
- پرندے کی چونچ کی جڑ میں ابھرا ہوا مومی گوشت جس میں اس کے نتھنے ہوتے ہیں
فعل متعدی
- مومی کپڑے میں لپیٹنا جیسے لاش کو موم جامے میں
cere के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (तीवरयात) मोम झिल्ली
- ना कच्चा
- परिंदे की चोंच की जड़ में उभरा हुआ मोमी गोश्त जिस में इस के नथुने होते हैं
सकर्मक क्रिया
- मोमी कपड़े में लपेटना जैसे लाश को मोम जामे में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cerenkov radiation
برقناطیسی شعاعیں جو ان ذروں سے پیدا ہوں جو کسی مادّے کے اندر روشنی کی رفتار سے زیادہ تیزی کے ساتھ حرکت کریں [روسی ماہر طبیعیات چرنکوف P. A . Cherenkov ، پیدائش ۱۹۰۴ء کے نام پر ].
cereal
(عموماً جمع میں) (الف) کوئی خوردنی اناج یا غلّہ (ب) کوئی پودا جس سے یہ پیدا ہو جیسے گندم، چنا، جئی۔.
cerebellum
فقاری حیوانوں میں دماغ کا پچھلا حصّہ جو عضلیاتی افعال و حرکات سے تعلق رکھتا ہے۔ دمیغ، چھوٹا دماغ۔.
cerebrum
فقاری حیوان میں دماغ کا اصل حصّہ جو کھوپڑی میں آگے کی طرف واقع ہوتا ہے اور جو پیچیدہ حسیاتی اور عصبی افعال میں ربط پیدا کرتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cere)
cere
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔