تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cure" کے متعقلہ نتائج

cure

آرام

curé

cure-all

اکسیر اعظم

core

پھلوں کی گٹھلی.

curie

تابکاری کی مقدار کی اکائی جو ۱۰ ‏ ۷‎ x‎ ۱۰‎ء۳ تکسّرات فی سیکنڈ کے برابر ہے، علامت ‎ Ci‏ہے.

currie

corrie

اسکاچ: پہاڑ کے پہلو میں گول گھاٹی۔.

curer

شافی

curettage

کیوریٹ کا استعمال یا آپریشن جس میں وہ استعمال ہو۔.

curette

چمچے کی شکل کا ایک آلہ جراحی، کریدنی-.

cureless

نراپائے

کُرید کُرید کَر دَرْیَافْت کَرْنا

بات کھود کھود کر پوچھنا ، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا.

کُرید کُرید کَر پُوچْھنا

کھود کھود کر پوچھنا، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا

rest-cure

آرام کے ذریعے شفا یابی ، عموماً چند ہفتے کی فراغت بطور علاج۔.

water cure

(آبی علاج).

cure کے لیے اردو الفاظ

cure

kjʊər

cure کے اردو معانی

فعل متعدی

  • شفا دینا
  • تندرست کر دینا
  • کسی تکلیف دہ یا نقصان دہ چیز (مثلاً، خراب عادت) سے چھٹکارا یا نجات دلانا
  • بیماری کو دوا / علاج سے دور کرنا
  • بدی کا علاج کرنا یا برائی کو دور کرنا
  • کسی غذا مثلاً مچھلی یا گوشت کو نمک لگا کر یا خشک کر کے خراب ہونے سے محفوظ کرنا
  • ربڑ کو گندھک ملا کر مضبوط کرنا
  • درست یا ٹھیک کرنا
  • کھوٹ یا عیب نکالنا
  • صحیح کرنا
  • اصلاح دینا
  • اچھا کرنا
  • بھلا چنگا کرنا
  • دور کرنا یا کھونا

فعل لازم

  • تندرست ہونا
  • شفایاب ہونا
  • شفا پانا
  • چنگا ہونا
  • اچھا ہونا

اسم

  • فرانسیسی میں، پیرش یا ضلع کا پادری

cure के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • शिफ़ा देना
  • तंदरुस्त कर देना
  • किसी तकलीफ़देह या नुक़्सानदेह चीज़ (मसलन, ख़राब आदत) से छुटकारा या नजात दिलाना
  • बीमारी को दवा / ईलाज से दूर करना
  • बदी का ईलाज करना या बुराई को दूर करना
  • किसी ग़िज़ा मसलन मछली या गोश्त को नमक लगा कर या ख़ुशक कर के ख़राब होने से महफ़ूज़ करना
  • रबड़ को गंधक मिला कर मज़बूत करना
  • दरुस्त या ठीक करना
  • खोट या ऐब निकालना
  • सही करना
  • इस्लाह देना
  • अच्छा करना
  • भला चंगा करना
  • दूर करना या खोना

अकर्मक क्रिया

  • तंदरुस्त होना
  • शिफ़ा याब होना
  • शिफ़ा पाना
  • चंगा होना
  • अच्छा होना

संज्ञा

  • फ़्रांसीसी में, पेरिश या ज़िला का पादरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cure)

نام

ای-میل

تبصرہ

cure

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone