تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cerebrum" کے متعقلہ نتائج

cerebrum

فقاری حیوان میں دماغ کا اصل حصّہ جو کھوپڑی میں آگے کی طرف واقع ہوتا ہے اور جو پیچیدہ حسیاتی اور عصبی افعال میں ربط پیدا کرتا ہے.

cerebrum کے لیے اردو الفاظ

cerebrum

səˈriː.brəm

cerebrum کے اردو معانی

اسم

  • بڑا دماغ جو دمیغ کے اوپر ہوتا ہے
  • کلاں دماغ: فقاری (ریڑھ کی ہڈی والے) جانور کے مغز کا خاص، سامنے کا حصہ جو دو حصوں یا دماغی گوشوں میں تقسیم ہوتا ہے اور جسے انسان میں شعوری یا ارادی خیال و عمل کا مرکز سمجھا جاتا ہے

cerebrum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बड़ा दिमाग़ जो दमीग़ के ऊपर होता है
  • कलां दिमाग़: फ़क़ारी (रीढ़ की हड्डी वाले) जानवर के मग़ज़ का ख़ास, सामने का हिस्सा जो दो हिस्सों या दिमाग़ी गोशों में तक़सीम होता है और जिसे इंसान में शऊरी या इरादी ख़्याल-ओ-अमल का मर्कज़ समझा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

cerebrum

فقاری حیوان میں دماغ کا اصل حصّہ جو کھوپڑی میں آگے کی طرف واقع ہوتا ہے اور جو پیچیدہ حسیاتی اور عصبی افعال میں ربط پیدا کرتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cerebrum)

نام

ای-میل

تبصرہ

cerebrum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone