تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"caulk" کے متعقلہ نتائج
caulk کے لیے اردو الفاظ
caulk کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- درز بندی کرنا
- جوڑ میلنا
- رخنہ بندی کرنا
- پانی کے رسنے کو روکنے کے لیے جہاز یا کشتی کی درزوں کو پرانی رسی کے سن یا کسی اور مادے سے بھرنا
- ٹنکی، کھڑکی، پانی ابالنے کے برتن وغیرہ کی درزوں کو بھرنا یا بند کرنا تاکہ وہ پن روک، ہوا روک اور بھاپ روک وغیرہ ہو جا ئیں
- درز یا جوڑ کا بھرنا یا بند کرنا
caulk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया, सकर्मक क्रिया
- दर्ज़ बंदी करना
- जोड़ मेलना
- रखना बंदी करना
- पानी के रिसने को रोकने के लिए जहाज़ या क्षति की दर्ज़ों को पुरानी रस्सी के सन या किसी और माद्दे से भरना
- टंकी, खिड़की, पानी उबालने के बर्तन वग़ैरा की दर्ज़ों को भरना या बंद करना ताकि वो पन रोक, हुआ रोक और भाप रोक वग़ैरा हो जाएं
- दर्ज़ या जोड़ का भरना या बंद करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (caulk)
caulk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔