تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"calk" کے متعقلہ نتائج
calk کے لیے اردو الفاظ
calk کے اردو معانی
اسم
- کاک
- گھڑ نعل کا آگے نکلا ہوا حصہ جو پھسلن روکنے کے لیے ہوتا ہے
- نعل سے مشابہ ساخت کی چیز جو ایڑی یا جوتے کے تلے میں لگی ہوتی ہے
فعل متعدی
- کاک بندی کرنا ( گھوڑے کی نعل کی طرح)
- کاک سے زخمی کرنا
- درز بندی کرنا
- جوڑ میلنا
- رخنہ بندی کرنا
- پانی کے رسنے کو روکنے کے لیے جہاز یا کشتی کی درزوں کو پرانی رسی کے سن یا کسی اور مادے سے بھرنا
- ٹنکی، کھڑکی، پانی ابالنے کے برتن وغیرہ کی درزوں کو بھرنا یا بند کرنا تاکہ وہ پن روک، ہوا روک اور بھاپ روک وغیرہ ہو جا ئیں
- درز یا جوڑ کا بھرنا یا بند کرنا
calk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- काक
- घड़ नाल का आगे निकला हुआ हिस्सा जो फिसलन रोकने के लिए होता है
- नाल से मुशाबेह साख़त की चीज़ जो उड़ी या जूते के तले में लगी होती है
सकर्मक क्रिया
- काक बंदी करना ( घोड़े की नाल की तरह
- काक से ज़ख़मी करना
- दर्ज़ बंदी करना
- जोड़ मेलना
- रखना बंदी करना
- पानी के रिसने को रोकने के लिए जहाज़ या क्षति की दर्ज़ों को पुरानी रस्सी के सन या किसी और माद्दे से भरना
- टंकी, खिड़की, पानी उबालने के बर्तन वग़ैरा की दर्ज़ों को भरना या बंद करना ताकि वो पन रोक, हुआ रोक और भाप रोक वग़ैरा हो जाएं
- दर्ज़ या जोड़ का भरना या बंद करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (calk)
calk
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔