تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"claqueur" کے متعقلہ نتائج

claqueur

کرائے کے تالی بجانے والے طائفے کا کوئی فرد.

کِلْکاری

دل کو اچھی لگنے والی چیخ ، فرطِ مسرت سے باریک آواز میں بے ساختہ نکلی ہوئی چیخ ، بےساختہ اور اچھی آواز

قِلْقاری

شیرخوار بچّوں كی ہن٘سی، جو آواز كے ساتھ ہو

قِلْكاری

کِھلْکاری

بچہ کا کھلکھلانا ، بچے کا زور سے بے تحاشا ہن٘سنا.

کَلَہْکارِی

جھگڑالو، لڑائی جھگڑا کرنے والا، جو ہمیشہ لوگوں سے لڑتا جھگڑتا رہتا ہو، فسادی

کَلَنکْڑی

تربوز.

قَلاقُّر

پیٹ بولنے كی آواز ؛ (مجازاً) شور و غل ۔

کِلْکار

رک : کلکاری .

قَلاقَنْد

كھوئے كی مٹھائی جو قند كو ملا كر تیار كی جاتی ہے

کَلَہْکار

شور مچانے والا، غُل مچانے والا

کِلْکاری کَرنا

چیخنا، پکارنا

کَلاکار

ہنرمند، فن کار، آرٹسٹ

کِلْکاری بَھرنا

بہت زیادہ شوخی دکھانا، (کلام میں) ہن٘سی مذاق کی باتیں کرنا

کِلْکاری مارْنا

۱. چیخ مارنا ، چلانا ، قہقہہ لگانا .

claqueur کے لیے اردو الفاظ

claqueur

klæk.ər

claqueur کے اردو معانی

اسم

  • کرائے کے تالی بجانے والے طائفے کا کوئی فرد.

claqueur के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किराए के ताली बजाने वाले ताइफ़े का कोई फ़र्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (claqueur)

نام

ای-میل

تبصرہ

claqueur

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone