تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"caudated" کے متعقلہ نتائج

caudated

کِرْتَری

(موسیقی) گمک کے بائیس سُروں میں سے ایک سُر .

کَرْتَری

قینچی، پتّے کاٹنے کی قینچی

کَرْتِری

رک : کرتا ، بنانے والا .

قِیراطِیر

(طب) ایک وضع کا مدوِّر پتھر جو دریا سے نکلتا ہے اور بندوق کی گولی کے مانند گول ہوتا ہے.

کِریٹَر

آتش فشاں پہاڑ کا دہانہ ، جوالا مکھ .

کُھر تار

جانوروں کے سموں سے پیدا ہونے والی آواز

کَرْتار

کرتا ، پیدا کرنے والا، خالقِ حقیقی، خدا

کُوارْٹَر جَن٘رَل

(عسکری) کوارٹر ماسٹر سے بڑا افسر ، فوج کے لیے ضروری سامان فراہم کرنے والے محکمے کا افسر اعلیٰ.

سائیں تجھ بِن کون ہے جو کرے نَیّا پار، تو ہی آوَت ہے نظر چہوں اور کرتار

اے خدا تیرے سِوا کون ہے جو بیڑا پار کرے، جدھر دیکھتا ہوں تو ہی نظر آتا ہے

پاپ کَرتَری

رک : پاپ کارتا .

جَگ کَرْتار

دنیا کا خالق.

یُوں مَت جِی میں جان تُو کہ مَنُکھ بڑا جَگ بِیچ، یاد بِِنا کَرتار کی ہے نِیچَن کا نِیچ

جو خدا کو یاد نہیں کرتا بڑا نیچ ہے چاہے کتنا ہی بڑا آدمی ہو

سائیں تجھ بِن کون ہے جو کرے نوڑیا پار، تو ہی آوَت ہے نظر چہوں اور کرتار

caudate

دُم دار، ذنبی۔.

caudated کے لیے اردو الفاظ

caudated

caudated کے اردو معانی

  • دم دار یا دم جیسی ملحقہ شے والا جیسے دم چھلے والا
  • ذو ذنب

caudated के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दमदार या दम जैसी मुल्हिक़ा शैय वाला जैसे दम छल्ले वाला
  • ज़ौ ज़नब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (caudated)

نام

ای-میل

تبصرہ

caudated

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone