تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِریٹَر" کے متعقلہ نتائج

کِریٹَر

آتش فشاں پہاڑ کا دہانہ ، جوالا مکھ .

کِیٹر

رک : کیڑا جو زیادہ مستعمل ہے .

کِرِیٹ

تاجر

کَرِیر

ایک خاردار جھاڑی، جس کے پتے نہیں ہوتے، اس میں ٹینٹ لگتے اور ہندو اس کا اچار ڈال کر کھاتے ہیں، گیر کا درخت

کُوارْٹَر جَن٘رَل

(عسکری) کوارٹر ماسٹر سے بڑا افسر ، فوج کے لیے ضروری سامان فراہم کرنے والے محکمے کا افسر اعلیٰ.

کَرِیا

(سوقیانہ) کالا.

کیا کَریں

کیسے کریں ، نہیں کر سکتے ، مجبوری ہے.

کَھیر

کتّھے کا درخت ، یہ ببول کی قسم کا ایک بڑا درخت ہے، اس کی چھال کچھ سفید بھورے رنگ کی ہوتی ہے، لکڑی اندر سے سرخ جوہر دار اور نہایت سخت ہوتی ہے اور تعمیرات میں اور زرعی آلات بنانے میں کام آتی ہے، نیز اس درخت کی لکڑی کے ٹکڑوں کو اُبال کر نکالا اور جمایا ہوا رس، جو پان میں چونے کے ساتھ لگا کر کھایا جاتا ہے، کتّھا

کِرْدار

روش، چال چلن، سیرت

کِیٹَر لَگنا

رک : کیڑا لگنا، کیڑے کا کسی چیز کو خراب کر دینا یا کھا جانا .

کِیٹَر کھایا

کرم خوردہ ، چہرہ یا جسم جس پر چیچک کے داغ ہوں ، وہ جس میں کیڑے پڑ جائیں، وہ جس کے جوئیں پڑ جائیں ؛ چیچک رو، اُجڈ، گنوار

کِیٹا

(جرائم پیشہ) شراب کی تلچھٹ یا ادنٰی درجے کی ایک شراب

ہَوا کَریں

کچھ پروا نہیں ، بلا سے ، ہمیں کیا ، بے نیازی یا بے پروائی یا بیزاری ظاہر کرنے کے لیے ۔

کَرْوَٹ

پہلو، لیٹے ہوئے انسان کا دایاں یا بایاں پہلو

کَراٹے

ایک جاپانی کھیل کانام، خالی ہاتھوں سے لڑنے کا ایک طریقہ جس کی باقاعدہ تربیت حاصل کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِریٹَر کے معانیدیکھیے

کِریٹَر

kireTar•किरेटर

  • Roman
  • Urdu

کِریٹَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آتش فشاں پہاڑ کا دہانہ ، جوالا مکھ .

Urdu meaning of kireTar

  • Roman
  • Urdu

  • aatish fishaa.n pahaa.D ka dahaanaa, jvaalaa mukh

किरेटर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज्वालामुखी पहाड़ का मुँह, ज्वालामुखी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِریٹَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِریٹَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone