تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْتار" کے متعقلہ نتائج

کَرْتار

کرتا ، پیدا کرنے والا، خالقِ حقیقی، خدا

جَگ کَرْتار

دنیا کا خالق.

یُوں مَت جِی میں جان تُو کہ مَنُکھ بڑا جَگ بِیچ، یاد بِِنا کَرتار کی ہے نِیچَن کا نِیچ

جو خدا کو یاد نہیں کرتا بڑا نیچ ہے چاہے کتنا ہی بڑا آدمی ہو

کِرِتارْتھ

جس کی خواہش پوری ہوچکی ہو، کامیاب، شاد کام، خوش، نجات یافتہ

سائیں تجھ بِن کون ہے جو کرے نَیّا پار، تو ہی آوَت ہے نظر چہوں اور کرتار

اے خدا تیرے سِوا کون ہے جو بیڑا پار کرے، جدھر دیکھتا ہوں تو ہی نظر آتا ہے

سائیں تجھ بِن کون ہے جو کرے نوڑیا پار، تو ہی آوَت ہے نظر چہوں اور کرتار

کَرْتا

کرنے والا، بنانے والا خالق

کِرْدار

روش، چال چلن، سیرت

کُرْتا

وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

کُرْتَہ

وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

کَرْتَری

قینچی، پتّے کاٹنے کی قینچی

کَرْتِری

رک : کرتا ، بنانے والا .

کَفْتار

کتّے سے مشابہ ایک قوی الجثہ درندہ، اس کی خاکستری جلد پر سیاہ داغ یا خطوط ہوتے ہیں‏، بیشتر غاروں میں رہتا ہے اور مردہ جانوروں پر زندگی بسر کرتا ہے

کَرْتال

تالی، موسیقی نوبت، نقارہ اور اسی قسم کے باجے بجانے کی چوب نیز ان چوبی ڈنڈوں کے جوڑ جن کو ایک دوسرے پر مارکر باجے کے طورپر تال اور سُر کے ساتھ بجاتے ہیں، ٹکورا

کِرْتَری

(موسیقی) گمک کے بائیس سُروں میں سے ایک سُر .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْتار کے معانیدیکھیے

کَرْتار

kartaar•कर्तार

اصل: ہندی

وزن : 221

دیکھیے: کَرْتا

  • Roman
  • Urdu

کَرْتار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کرتا ، پیدا کرنے والا، خالقِ حقیقی، خدا

شعر

Urdu meaning of kartaar

  • Roman
  • Urdu

  • kartaa, paida karne vaala, Khaaliq-e-haqiiqii, Khudaa

English meaning of kartaar

Noun, Masculine

  • the Creator, God
  • doer, maker, author, creator, agent, workman, operator
  • party (in a cause), proprietor, master, chief, husband

कर्तार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस संसार का सृजन करने वाला ईश्वर, विधाता, रचयिता, कर्ता, ब्रह्मा

کَرْتار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone