تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"carve" کے متعقلہ نتائج
carve کے لیے اردو الفاظ
carve کے اردو معانی
فعل متعدی
- کاٹنا
- کسی ٹھوس مادے کو کوئی چیز یا نقش بنانے کے لیے کاٹنایا کندہ کرنا
- کاٹ کر بنانا یا شکل دینا
- تراش کر یا کاٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بنانا جیسے پسندے بنانا
- ٹکڑے ٹکڑے کرنا
- کترنا یا پھاڑنا
- کندہ کرنا
- تراشنا
- (تلوار یا خنجر سے) وار کر کے اڑا دینا
- میز پر گوشت کو چھوٹے نکڑوں یا قتلوں میں کاٹنا
- تراش کر شکل بدل دینا
- نقش و نگار کھود کر مزین کرنا
- منبت کاری کرنا
- کھاتے وقت گوشت کاٹنا
فعل لازم
- سنگ تراشی یا کندہ کاری کا پیشہ اختیار کرنا
- شکلیں کندہ کرنا یا کاٹ کر بنانا
- میز پر گوشت کاٹنا
carve के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- काटना
- किसी ठोस माद्दे को कोई चीज़ या नक़्श बनाने के लिए काटना या कुंदा करना
- काट कर बनाना या शक्ल देना
- तराश कर या काट कर छोटे छोटे टुकड़े बनाना जैसे पसंदे बनाना
- टुकड़े टुकड़े करना
- कुतरना या फाड़ना
- कुंदा करना
- तराशना
- (तलवार या ख़ंजर से) वार कर के उड़ा देना
- मेज़ पर गोश्त को छोटे नुक्कड़ों या क़त्लों में काटना
- तराश कर शक्ल बदल देना
- नक़्श-ओ-निगार खोद कर मुज़य्यन करना
- मुनब्बतकारी करना
- खाते वक़्त गोश्त काटना
अकर्मक क्रिया
- संग तराशी या कंदाकारी का पेशा इख़तियार करना
- शक्लें कुंदा करना या काट कर बनाना
- मेज़ पर गोश्त काटना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (carve)
carve
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔