تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"curve" کے متعقلہ نتائج

curve

بانک

corvee

بیگار

خُصُوصی کَرْو

(برقیات) گِراف میں بنائے جانے والے مخصوص گُھماؤ یا ٹیڑھی لکیریں جو گرمی یا ٹھنڈک یا کسی شِدّت کا اظہار کرتی ہیں انگ : CURVE

curvet

گھوڑے کی الول یا ایسی جست جس میں دونوں پیر اْٹھے ہوئے ہوں اور پچھلے پیر اگلے پیروں کے زمین چھونے سے پہلے اچھل جائیں-.

curved

بانکا

curvette

curvedness

sine curve

جیب منحنی، جیبی، ایک قوس جو مستقل حیطے یا سعت کے دوری اہتزاز کو ظاہر کرتا ہے جو کہ جیبی تفاعل سے پیدا ہوں ۔ اسے SINUSOID (جِیب نما) بھی کہتے ہیں۔.

caustic curve

corvée

تواریخ: بیگار کا ایک دن جو مالک کا حق سمجھا جاتا تھا۔.

کُروی

کُرے کی شکل والا ، مدور ، گول.

کارْوَاں

قافلہ

کَڑْوے

کڑوا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) تلخ اور ناگوار باتیں.

کَڑْوائی

کڑواہٹ ، کڑواپن ، تلخی.

کَڑْوی

تلخ، کسیلی، بُکھٹی، بدمزہ

curve کے لیے اردو الفاظ

curve

kɜːv

curve کے اردو معانی

اسم، فعل لازم

  • منحنی
  • خط منحنی
  • زاویے بنائے بغیر مسلسل بل کھاتی ہوئی لکیر
  • کوئی بھی منحنی خط محیط، خاکہ، شکل یا حصہ
  • موڑ
  • نقشہ نویس کے استعمال کا منحنی پیمانہ
  • (ریاضی) وہ خط جس کا کوئی بھی حصہ سیدھا نہ ہو اور جس کے خطوط مرتبہ ایک ہی غیر منحصر اور مستقل منحنی کے مسلسل تفاعل ہوں
  • (بیس بال ) وہ گیند جو گھما کر پھینکنے کی وجہ سے ٹپا کھا کر دائیں یا بائیں مڑ جائے
  • انحنا کش (آلہ)
  • ٘موڑنا
  • جھکانا
  • موڑ کی شکل میں جھکانا
  • موڑ کے رستہ پر ڈالنا یا موڑ کا رستہ اختیار کرنا
  • مڑنا
  • جھکنا
  • مڑا ہوا ہونا
  • خمیدہ ہونا
  • جھکا ہوا ہونا
  • خم دینا
  • خم ہونا

curve के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, अकर्मक क्रिया

  • मुनहनी
  • ख़त-ए-मुनहनी
  • ज़ाविए बनाए बगै़र मुसलसल बल खाती हुई लकीर
  • कोई भी मुनहनी ख़त-ए-मुहीत, ख़ाका, शक्ल या हिस्सा
  • मोड़
  • नक़्शा-नवीस के इस्तेमाल का मुनहनी पैमाना
  • (रियाज़ी) वह ख़त जिसका कोई भी हिस्सा सीधा न हो और जिसके ख़ुतूत-ए-मर्तबा एक ही ग़ैर मुंहसिर और मुस्तक़िल मुनहनी के मुसलसल तफ़ाउल हों
  • (बेसबॉल ) वह गेंद जो घुमा कर फेंकने की वजह से टप्पा खा कर दाएँ या बाएँ मुड़ जाए
  • इंहिना-कश ( आला)
  • मोड़ना
  • झुकाना
  • मोड़ की शक्ल में झुकाना
  • मोड़ के रस्ता पर डालना या मोड़ का रस्ता इख़्तियार करना
  • मुड़ना
  • झुकना
  • मुड़ा हुआ होना
  • ख़मीदा होना
  • झुका हुआ होना
  • ख़म देना
  • ख़म होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (curve)

نام

ای-میل

تبصرہ

curve

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone