تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"carve" کے متعقلہ نتائج

carve

کاٹْنا

carve out

اپنے بل یا قوت بازو سے بڑھنا

carved

carver

امریکا ایک آرام دہ کرسی جس میں بازو ، سر کنڈوں کی نشست اور پشت پر سیدھے یا عمودی ڈنڈے ہوتے ہیں ۔.

carvel

کا متبادل۔.

carvery

طعام خانہ وغیرہ جہاں گوشت خریداروں کے سامنے حسب خواہش تراش کر پیش کیا جائے ۔.

carvel-built

(جَہاز رانی) ہَموار تَختَہ بَندی

کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروے چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت

ناتجربہ کار سے کام درست نہیں ہورا ، اوقات سے زیادہ کام نہ کرنا چاہیے .

کَڑْوے

کڑوا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) تلخ اور ناگوار باتیں.

کَرْوا

(ٹھگی) مربع شکل کا گڑھا جو لاش یا مال چھپانے کو بنا لیا جائے .

قَرْوی

گاؤں کا ، دیہاتی.

کارْوَاں

قافلہ

کَڑْوی

تلخ، کسیلی، بُکھٹی، بدمزہ

کَڑْوا

تلخ ، بد مزا ، کسیلا (میٹھا کی ضد).

کَڑْوائی

کڑواہٹ ، کڑواپن ، تلخی.

carve کے لیے اردو الفاظ

carve

kɑːv

carve کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کاٹنا
  • کسی ٹھوس مادے کو کوئی چیز یا نقش بنانے کے لیے کاٹنایا کندہ کرنا
  • کاٹ کر بنانا یا شکل دینا
  • تراش کر یا کاٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بنانا جیسے پسندے بنانا
  • ٹکڑے ٹکڑے کرنا
  • کترنا یا پھاڑنا
  • کندہ کرنا
  • تراشنا
  • (تلوار یا خنجر سے) وار کر کے اڑا دینا
  • میز پر گوشت کو چھوٹے نکڑوں یا قتلوں میں کاٹنا
  • تراش کر شکل بدل دینا
  • نقش و نگار کھود کر مزین کرنا
  • منبت کاری کرنا
  • کھاتے وقت گوشت کاٹنا

فعل لازم

  • سنگ تراشی یا کندہ کاری کا پیشہ اختیار کرنا
  • شکلیں کندہ کرنا یا کاٹ کر بنانا
  • میز پر گوشت کاٹنا

carve के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • काटना
  • किसी ठोस माद्दे को कोई चीज़ या नक़्श बनाने के लिए काटना या कुंदा करना
  • काट कर बनाना या शक्ल देना
  • तराश कर या काट कर छोटे छोटे टुकड़े बनाना जैसे पसंदे बनाना
  • टुकड़े टुकड़े करना
  • कुतरना या फाड़ना
  • कुंदा करना
  • तराशना
  • (तलवार या ख़ंजर से) वार कर के उड़ा देना
  • मेज़ पर गोश्त को छोटे नुक्कड़ों या क़त्लों में काटना
  • तराश कर शक्ल बदल देना
  • नक़्श-ओ-निगार खोद कर मुज़य्यन करना
  • मुनब्बतकारी करना
  • खाते वक़्त गोश्त काटना

अकर्मक क्रिया

  • संग तराशी या कंदाकारी का पेशा इख़तियार करना
  • शक्लें कुंदा करना या काट कर बनाना
  • मेज़ पर गोश्त काटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (carve)

نام

ای-میل

تبصرہ

carve

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone