تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Caption" کے متعقلہ نتائج
Caption کے لیے اردو الفاظ
Caption کے اردو معانی
اسم
- سرخی
- عنوان
- کیپشن
- قانونی دستاویز کا وہ حصہ جو دستاویز کی تکمیل یا اس پر عمل درآمد کا وقت، مقام وغیرہ ظاہر کرے
- کسی دستاویز پر تصدیق یا منسلکہ صداقت نامه
- باب یا مضمون کا عنوان یا سر نامہ
- تصویر یا تشریح کے ساتھ مصور و مشرح وضاحت
فعل متعدی
- سر نامه یا عنوان لکھنا یا فراہم کرنا
- تصدیق کرنا یا صداقت نامہ منسلک کرنا
Caption के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सुर्ख़ी
- उनवान
- कैप्शन
- क़ानूनी दस्तावेज़ का वो हिस्सा जो दस्तावेज़ की तकमील या इस पर अमल दरआमद का वक़्त, मुक़ाम वग़ैरा ज़ाहिर करे
- किसी दस्तावेज़ पर तसदीक़ या मुंसलिका सदाक़त नामे
- बाब या मज़मून का उनवान या सर नामा
- तस्वीर या तशरीह के साथ मुसव्विर-ओ-मुशर्रेह वज़ाहत
सकर्मक क्रिया
- सरनामे या उनवान लिखना या फ़राहम करना
- तसदीक़ करना या सदाक़त नामा मुंसलिक करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Caption)
Caption
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔