تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Caption" کے متعقلہ نتائج

Caption

Captain

کیفیتیں

کیفیتیں، کیفیات، تفصیلات؛ احوال، وقائع، کسی شے کی حالت (کمیت کی ضد)

کَنْپَٹْیاں

کنپٹی کی جمع، تراکیب میں مستعمل

کوفْتَنی

कूटने के योग्य।।

کَپَٹْنا

بُرا چاہنا، بد خواہی کرنا، نیز دھوکا دینا، جعلسازی کرنا

کَپْتانی

کپتان کا عہدہ اور کام سرداری، سربراہی

کُپَٹْنا

جھیلنا ، مونڈ نا ؛ (بکری یا بھیڑ وغیرہ کے) بال مونڈ نا یا صاف کرنا .

کَنْپَٹْیوں

temple, the upper part of the side of face (between temple and face)-plural

خُفْتَنی

फा. वि. सोने के काबिल।

کَپْتان

ایک فوجی افسر جو لفٹنٹ سے اوپر اور میجر سے نچلے درجہ کا ہوتا

خَفْتان

ایک جنگی لباس، ایک وضع کا کرتا جو زرہ کے اندر بہتا جاتا ہے، جبہ و جوشن کی ایک قسم جسے جنگ میں پہنتے ہیں

خُفْیَۃً

رک : خفیاً ، نہ خود خفیۃً یا علانیۃً ظلم و بد عت کرے گا اور نہ اوروں سے کروائے گا .

کَفْتان

رک: خفتان، ابریشم بھری ایک ریشمی صدری.

خُفْیَتاً

secretly, privately

Caption کے لیے اردو الفاظ

Caption

Caption کے اردو معانی

اسم

  • سرخی
  • عنوان
  • کیپشن
  • قانونی دستاویز کا وہ حصہ جو دستاویز کی تکمیل یا اس پر عمل درآمد کا وقت، مقام وغیرہ ظاہر کرے
  • کسی دستاویز پر تصدیق یا منسلکہ صداقت نامه
  • باب یا مضمون کا عنوان یا سر نامہ
  • تصویر یا تشریح کے ساتھ مصور و مشرح وضاحت

فعل متعدی

  • سر نامه یا عنوان لکھنا یا فراہم کرنا
  • تصدیق کرنا یا صداقت نامہ منسلک کرنا

Caption के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सुर्ख़ी
  • उनवान
  • कैप्शन
  • क़ानूनी दस्तावेज़ का वो हिस्सा जो दस्तावेज़ की तकमील या इस पर अमल दरआमद का वक़्त, मुक़ाम वग़ैरा ज़ाहिर करे
  • किसी दस्तावेज़ पर तसदीक़ या मुंसलिका सदाक़त नामे
  • बाब या मज़मून का उनवान या सर नामा
  • तस्वीर या तशरीह के साथ मुसव्विर-ओ-मुशर्रेह वज़ाहत

सकर्मक क्रिया

  • सरनामे या उनवान लिखना या फ़राहम करना
  • तसदीक़ करना या सदाक़त नामा मुंसलिक करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Caption)

نام

ای-میل

تبصرہ

Caption

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone