تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپْتانی" کے متعقلہ نتائج

کَپْتانی

کپتان کا عہدہ اور کام سرداری، سربراہی

گَڑھ کَپْتانی

محکمۂ تعمیرات وہ ، محکمہ جس کے سپرد سرکاری عمارتوں کی تعمیر ہو .

کَپْتان

ایک فوجی افسر جو لفٹنٹ سے اوپر اور میجر سے نچلے درجہ کا ہوتا

کَتانی

کتاں (رک) سے منسوب ، کتان کا یا کتان کے رن٘گ کا .

گھاٹ کَپْتان

بندرگاہ کا منتطم یا نگران کار

فَوجی کَپْتان

فوج کا ایک عہدہ .

گَڑھ کَپْتان

قلعہ دار، افسر قلعہ، اعلیٰ افسر جس کے سپرد تعمیر اور قلعوں کی مرمّت کا کام ہو

گَڈھ کَپْتان

قلعہ کا افسر.

کَہْنی

رک : کہانی.

کَہانی

(ادب) قصہ، افسانہ، داستان، حکایت

کِتْنی

کِس قدر، کس مقدار میں

کھانی

eat

کَتائی

(سوت یا ریشم وغیرہ) کاتنے کا کام یا پیشہ، کاتنا

کَتْنی

باریک مونجھ سے بنا ہوا ٹوکری نما ڈبّہ، جس میں عورتیں سوت کاتنے کے وقت پونی اور پندیا رکھتی ہیں، بوٹیا، وہ ظرف جس میں کاتنے کا سامان رکھا جائے

کَھتائی

(ڈھلئی کاری) کھتانے کا عمل ، برتن کی سطح کو چمکانا ، چکنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْتانی کے معانیدیکھیے

کَپْتانی

kaptaanii•कप्तानी

اصل: انگریزی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کَپْتانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کپتان کا عہدہ اور کام سرداری، سربراہی
  • رہنمائی

Urdu meaning of kaptaanii

  • Roman
  • Urdu

  • kaptaan ka ohdaa aur kaam sardaarii, sarbaraahii
  • rahnumaa.ii

English meaning of kaptaanii

Noun, Feminine

  • captaincy, office of a captain

कप्तानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रहनुमाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپْتانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپْتانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone