تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"capstan" کے متعقلہ نتائج

capstan

کھڑے دُھرے پر گھومنے والی ایک دبیز چرخی جس سے لنگر یا بادبان کے رسّے لپیٹتے ہیں، لنگر کی چرخی۔.

کتاں

السی، السی کا بیج، السی کے درخت کے ریشے سے بنا ہوا کپڑا

کَشاں

کھین٘چتے ہوئے ، کھین٘چتا ہوا.

کَفَن

میّت کو پہنانے کے بغیر سلے کپڑے‏، جو ہر مذہب میں اس کے رواج اور قاعدے کے مطابق ہوتے ہیں، مسلمانوں میں مرد کے لیے تین اور عورت کے لیے پانچ کپڑے ہوتے ہیں، مُردہ کو لپیٹنے کی چادر، مُردے کا کپڑا

چِیسْتاں

علامتیں دے کر کسی شے کے نام کے متعلق سوال جس کا جواب دینا مشکل ہو، پہیلی، معما

کاشاں

جاڑے گزارنے کا گھر ، سردی گزارنے کا آرام دہ مکان.

کَپْتان

ایک فوجی افسر جو لفٹنٹ سے اوپر اور میجر سے نچلے درجہ کا ہوتا

قَسْطا

पासयों का एक धार्मिक ग्रंथ।

کَپَٹْنا

بُرا چاہنا، بد خواہی کرنا، نیز دھوکا دینا، جعلسازی کرنا

کافْتَہ

फटा हुआ, विदीर्ण, शिगाफ्तः ।

کاسْتہ

घटा हुआ।

کَپْتانی

کپتان کا عہدہ اور کام سرداری، سربراہی

کَپْٹا

an insect that grows on betel leaves

کائِسْتَہ

ایک ہندو ذات کا نام، جس کے افراد کا کام عموماً نوشت و خواند اور منشی گری ہے نیز اس ذات کا ایک فرد، کایستھ

کاسْتَنی

घटने योग्य, कम करने योग्य।

capstan کے لیے اردو الفاظ

capstan

ˈkæp.stən

capstan کے اردو معانی

اسم

  • کیپسٹن
  • لنگر چرخ
  • آہنجہ
  • ایک آلہ جو بوجھ اٹھانے کی چرخی سے مشابہ ہوتا ہے لیکن اس کا محور عمودی ہوتا ہے اور یہ وزن اٹھانے کے لیے ایک سلاخ یا بیرم کے ذریعہ گھمایا جاتا ہے
  • چرخ طناب

capstan के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कीपसटन
  • लंगर चर्ख़
  • आहंजा
  • एक आला जो बोझ उठाने की चर्ख़ी से मुशाबेह होता है लेकिन इस का महवर अमूदी होता है और ये वज़न उठाने के लिए एक सलाख या बैरम के ज़रीया घुमाया जाता है
  • चर्ख़ तनाब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (capstan)

نام

ای-میل

تبصرہ

capstan

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone