تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cap" کے متعقلہ نتائج

cap

روک

cap the climax

Cap and bells

Cap-a-pie

کَیپْسیول

(نباتیات) خشک بیج کا خانہ جو پکنے پر کھل جاتا ہے ، ڈوڈا ، قبہ .

cape

راس

capon

خصّی مرغا جسے کھانے کے لیے موٹا تازہ کیا جائے۔.

capo

موسیقی: تاروں والے ساز کے گلے پر لگی ہوئی کھونٹیاں جن سے تاروں کو حسبِ ضرورت کسا جاتا ہے۔.

کافی

کفایت کرنے والا، بقدرِ ضرورت، جس سے کام نکل جائے

کَفَن

میّت کو پہنانے کے بغیر سلے کپڑے‏، جو ہر مذہب میں اس کے رواج اور قاعدے کے مطابق ہوتے ہیں، مسلمانوں میں مرد کے لیے تین اور عورت کے لیے پانچ کپڑے ہوتے ہیں، مُردہ کو لپیٹنے کی چادر، مُردے کا کپڑا

قافِیَہ

پیچھے چلنے والا

قافی

پیچھے چلنے والا.

کافِیّہ

کافی کی تانیث، کفایت کرنا، کافی ہونا

کَفی

مست ، کف در دہاں.

کَفٰی

کافی ہے، کافی ہوا، وافی، (عربی فقرہ تراکیب میں مستعمل).

cap کے لیے اردو الفاظ

cap

kæp

cap کے اردو معانی

اسم

  • کلاه
  • ٹوپی
  • سر کی پوشش جو خصوصاً سر کے ناپ کی ہو اور ہیٹ کے مقابلے میں زیادہ نرم کپڑے کی بنی ہوئی ہو اور چھجے کے بغیر یا بہت چھوٹے چھجے والی ہو
  • سر کی خاص پوشش جس سے عہدہ، پیشہ وغیرہ ظاہر ہوتا ہو
  • کوئی چیز، حصہ یا ٹکڑا جو سر کی ٹوپی سے شکل، استعمال یا پوزیشن میں مشابہ ہو
  • ٹوپی کی طرح کا غلاف یا ڈھکنا
  • آتشیں اسلحہ کی ٹوپی عموماً سب سے اوپر کا حصہ
  • نصف النہار یا عروج
  • کاغذ کے چند بڑے پیمائشی سائزوں میں سے کوئی ایک، مثلاً فل اسکیپ کا غذ

فعل متعدی

  • ٹوپی پہنانا
  • ٹوپی چڑھانا
  • ٹوپی سے پوشش کرنا یا ٹوپی کی طرح ڈھانکنا
  • چوٹی یا سرے کو ڈھانکنا
  • ڈھکن بند کرنا
  • سرکاری امتیاز یا پیشہ ورانہ اعزاز کے طور پر کسی کے سر پہ ٹوپی رکھنا
  • اختتام کرنا
  • تکمیل یا اتمام کرنا
  • تاج پہنانا یا کامیابی سے پورا کرنا
  • سند عطا کرنا
  • دستار باندھنا
  • ماضی کے قول و فعل کی بہ نسبت کسی زیادہ غیر معمولی چیز کو بروئے کار لانا

cap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किलाए
  • टोपी
  • सर की पोशिश जो ख़ुसूसन सर के नाप की हो और हैट के मुक़ाबले में ज़्यादा नरम कपड़े की बनी हुई हो और छज्जे के बगै़र या बहुत छोटे छज्जे वाली हो
  • सर की ख़ास पोशिश जिस से ओहदा, पेशा वग़ैरा ज़ाहिर होता हो
  • कोई चीज़, हिस्सा या टुकड़ा जो सर की टोपी से शक्ल, इस्तिमाल या पोज़ीशन में मुशाबेह हो
  • टोपी की तरह का ग़लाफ़ या ढकना
  • आतिशीं असलाह की टोपी उमूमन सब से ऊपर का हिस्सा
  • निस्फ़ अलनहार या उरूज
  • काग़ज़ के चंद बड़े पीमाइशी साइज़ों में से कोई एक, मसलन फ़ुल एस्केप काग़ज़

सकर्मक क्रिया

  • टोपी पहनाना
  • टोपी चढ़ाना
  • टोपी से पोशिश करना या टोपी की तरह ढाँकना
  • चोटी या सिरे को ढाँकना
  • ढक्कन बंद करना
  • सरकारी इमतियाज़ या पेशावराना एज़ाज़ के तौर पर किसी के सर पे टोपी रखना
  • इख़तताम करना
  • तकमील या इतमाम करना
  • ताज पहनाना या कामयाबी से पूरा करना
  • सनद अता करना
  • दस्तार बांधना
  • माज़ी के क़ौल-ओ-फे़अल की बनिसबत किसी ज़्यादा ग़ैरमामूली चीज़ को बरुए कार लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cap)

نام

ای-میل

تبصرہ

cap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone