تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قافی" کے متعقلہ نتائج

قافی

پیچھے چلنے والا.

کافی

کفایت کرنے والا، بقدرِ ضرورت، جس سے کام نکل جائے

کافی ہونا

مکتفی ہونا، کام نکل جانے کے قابل ہونا

کافی ہو جانا

مکتفی ہونا، کام نکل جانے کے قابل ہونا

کافی بَھونرا

ایک قسم کا چھوٹا بھون٘را جو کافی کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے .

کافی شافی

بہت ، بھر پور ، مطمئن کر دینے والا ؛ کفایت کرنے والا ؛ تشّفی دینے والا .

کافی وافی

بھرپور، کافی شافی، پورا بلکہ کچھ زیادہ

کافی دان

کافی رکھنے کا برتن ، کافی کی کیتلی .

کافی طَور سے

بخوبی ، پوری طرح .

کافی ٹھاٹھ

(موسیقی) ایک ٹھاٹھ جو کھماج ٹھاٹھ میں گندھار اتار دینے سے بنتا ہے.

کافی سے زِیادَہ

جتنی ضرورت ہو اس سے بڑھ کر

کافی بِالذّات

ذات کو مکمل یا پورا کر دینے والا، اپنی ذات یا وجود میں کامل

قافِیَہ

پیچھے چلنے والا

قافِیَہ کَہْنا

قافیہ باندھنا.

قافِیَہ مِلنا

تک سے تک ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قافی کے معانیدیکھیے

قافی

qaafii•क़ाफ़ी

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

قافی کے اردو معانی

صفت

  • پیچھے چلنے والا.

Urdu meaning of qaafii

  • Roman
  • Urdu

  • piichhe chalne vaala

क़ाफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पीछे चलने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone