تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"canon" کے متعقلہ نتائج
canon کے لیے اردو الفاظ
canon کے اردو معانی
اسم
- [معیار، دره، ضابطہ] قانون
- شرع
- معیار
- مذہبی فتویٰ
- اصول
- مجلس کلیسا کا وضع کردہ مذہبی قاعده یا قانون
- مذہبی قوانین کا مجموعہ
- عام قاعده یا قانون
- بنیادی اصول
- معیار یا کسوٹی
- انجیل: مقدس صحیفہ جسے عیسائی کلیسا اصلی اور الہامی تسلیم کرتا ہو
- کلیسا کی مسلمہ فہرست انا جیل
- مقدس کتابوں کا کوئی بھی تسلیم شدہ مجموعہ
- عشائے ربانی کی نماز کا وہ حصہ جو مناجات کے آخری الفاظ اور مخصوص دعائے ربانی کے درمیان ہوتا ہے
- کلیسا کی تسلیم شدہ فہرست اولیا
- (طباعت) چھپائی کا 48 پوائنٹ ٹائپ
- (موسیقی) ایک راگ جس میں حصہ لینے والے مختلف گائک ایک ہی آہنگ کو ایک یا مختلف سروں میں یکے بعد دیگرے مقررہ وقفوں سے الاپیں
- دوری گیت از قسم قوالی
اسم
- (کلیسیات) پادریوں کی ایک جماعت جو کسی کلیسا یا تعلیمی گرجا سے مسلک ہو
- بعض رومن کیتھولک مذہبی فرقوں (تنظیموں) کا رکن یا 'canon regular'
canon के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [मयार, दर्रे, ज़ाबता] क़ानून
- शिरा
- मयार
- मज़हबी फ़तवा
- उसूल
- मजलिस किलीसा का वज़ा करदा मज़हबी क़ाअदे या क़ानून
- मज़हबी क़वानीन का मजमूआ
- आम क़ाअदे या क़ानून
- बुनियादी उसूल
- मयार या कसौटी
- इंजील: मुक़द्दस सहीफ़ा जिसे ईसाई किलीसा असली और इल्हामी तस्लीम करता हो
- किलीसा की मुस्लिमा फ़हरिस्त अना जेल
- मुक़द्दस किताबों का कोई भी तस्लीम शूदा मजमूआ
- अशाए रब्बानी की नमाज़ का वो हिस्सा जो मुनाजात के आख़िरी अलफ़ाज़ और मख़सूस दाये रब्बानी के दरमयान होता है
- किलीसा की तस्लीम शूदा फ़हरिस्त औलिया
- (तबाअत) छुपाई का 48 प्वाईंट टाइप
- (मूसीक़ी) एक राग जिस में हिस्सा लेने वाले मुख़्तलिफ़ गाइक एक ही आहंग को एक या मुख़्तलिफ़ सुरों में यके बाद दीगरे मुक़र्ररा वक़्फ़ों से अलापें
- दूरी गीत अज़ क़िस्म क़व्वाली
संज्ञा
- (कलीसयात) पादरीयों की एक जमात जो किसी किलीसा या तालीमी गिरजा से मसलक हो
- बाअज़ रोमन कैथोलिक मज़हबी फ़िरक़ों (तंज़ीमों) का रुकन या 'canon regular
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
canoness
اُس نَسوانی جَماعت کی رُکَن جو قائدے کے تَحَت رہتی ہو ليکِن کِسی عہد و پيما کی پابَند نَہ ہو
canonize
(الف) کسی کو ولی یا سینٹ کے درجے پر فائز کرنا، عمومی مقررہ رسومات کے ساتھ (ب) ولی کا مرتبہ دینا۔.
canaan
ارض موعودہ، وہ زمین جس کی بشارت دی گئی (اصلاً دریائے اردن کے مغرب کا علاقہ کنعان، یہودیوں کا ملجا و مقصود).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (canon)
canon
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔