تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"canaan" کے متعقلہ نتائج
canaan کے لیے اردو الفاظ
canaan کے اردو معانی
اسم
- کنعان
- فلسطین کا عبرانی نام
- قدیم فلسطین کا وہ علاقہ جو اردن، بحر مردار اور بحر روم کے درمیان واقع ہے
- وہ زمین جس کا وعدہ اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیمؑ سے کیا تھا (توریت کا پہلا باب۔کتاب تخلیق :12)
- (مجازاً) کوئی بھی موعودہ سر زمین
- جنت
canaan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कनआन
- फ़लस्तीन का इब्रानी नाम
- क़दीम फ़लस्तीन का वो इलाक़ा जो अरदन, बहर-ए-मुर्दार और बहर-ए-रुम के दरमयान वाक़्य है
- वो ज़मीन जिस का वाअदा अल्लाह ताला ने हज़रत अबराहीमऑ से किया था (तौरेत का पहला बाब।किताब तख़लीक़ :12
- (मजाज़न) कोई भी मवावदा सरज़मीन
- जन्नत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
canaan
ارض موعودہ، وہ زمین جس کی بشارت دی گئی (اصلاً دریائے اردن کے مغرب کا علاقہ کنعان، یہودیوں کا ملجا و مقصود).
conning tower
آبدوز کشتی کا بالائی حصّہ سطح آب کے قریب جہاں سے اس کی سمت درست کی جاتی یا نشانہ باندھا جاتا ہے اور اطراف بیں آلہ لگا ہوتا ہے۔.
canoness
اُس نَسوانی جَماعت کی رُکَن جو قائدے کے تَحَت رہتی ہو ليکِن کِسی عہد و پيما کی پابَند نَہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (canaan)
canaan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔