تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"connive" کے متعقلہ نتائج

connive

چشم پوشی ہونا

conniver

چشم پوشی کرنے وال

connivent

راجع

connivence

کُنواں

گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ

کنوائی

کان چھیدنا

کِنوہ

ایک دوائی جس سے شراب وغیرہ بنانے کے لئے تبخیر پیدا کرتے ہیں

خاناوَہ

ایک افسر جو جرنیل کے احکامات فوج کو پہنچاتا ہے .

کِنوا

یا

کنوا

ایک پیمانہ جو سیرکا بیسواں حصہ ہوتا ہے

کنویں

کن٘واں، چاہ، زمین سے پانی نکالنے کی جگہ

کُنوا

کن٘واں، چاہ

کنواں بیچا ہے کنوئیں کا پانی نہیں بیچا

خواہ مخواہ حجت یا تکرار کرنے پر کہتے ہیں

قِنْو

फलों का गुच्छा, खोशः ।

کُنواں بَنْدی

(کاشت کاری) کنویں سے کھیت یا مزروعہ زمین کو پانی دینے کا معاوضہ

connive کے لیے اردو الفاظ

connive

kəˈnaɪv

connive کے اردو معانی

فعل لازم

  • چشم پوش ہونا
  • اغماض برتنا
  • قصور یا غلط کام کو نظر انداز کر دینا اور چپ چپاتے یا علم میں لائے بغیر ہونے دینا (ان معنوں میں connive کے بعد عموماً at آتا ہے)
  • دوسرے لوگ جس بات کے خلاف ہوں اس کے لیے ہمدردی رکھنا (ان معنوں میں بھی connive کے بعد عموماً at آتا ہے)

connive के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • चशम पोश होना
  • अग़माज़ बरतना
  • क़सूर या ग़लत काम को नज़रअंदाज कर देना और चुप चप्पाते या इलम में लाए बगै़र होने देना (अनुमानों में connive के बाद उमूमन at आता है
  • दूसरे लोग जिस बात के ख़िलाफ़ हूँ इस के लिए हमदर्दी रखना (अनुमानों में भी connive के बाद उमूमन at आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (connive)

نام

ای-میل

تبصرہ

connive

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone