تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"caltrap" کے متعقلہ نتائج
caltrap کے لیے اردو الفاظ
caltrap کے اردو معانی
- (نباتیات) بھکھڑ
- گوکھرو
- خارخسک
- ایسے پودوں میں سے کوئی ایک جن کے کانٹے دار یا نوک دار پتے یا پھل ہوتے ہیں مثلاً تارا گوکھرو Star (thistle)
- (عسکری) چومیخا
- پاگیر
- چار میخیں لگا ہوا لوہے کا گولہ، اس طرح بنا ہوا کہ جب وہ زمین پر رکھا جائے تو ایک میخ کا رخ اوپر کی طرف ہو: پہلے زمانے میں ایسے گولے دشمن کی گھڑ سوار اور پیدل فوج کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے استعمال ہوتے تھے
caltrap के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (नबातीयात) भुक्खड़
- गोखरू
- ख़ारख़सक
- ऐसे पौदों में से कोई एक जिन के कांटेदार या नोकदार पत्ते या फल होते हैं मसलन तारा गोखरू Star (thistle
- (अस्करी) चोमीख़ा
- पागीर
- चार मेख़ें लगा हुआ लोहे का गोला, इस तरह बना हुआ कि जब वो ज़मीन पर रखा जाये तो एक मेख़ का रुख़ ऊपर की तरफ़ हो: पहले ज़माने में ऐसे गोले दुश्मन की घुड़सवार और पैदल फ़ौज के रास्ते में रुकावट डालने के लिए इस्तिमाल होते थे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (caltrap)
caltrap
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔