تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتْرائی" کے متعقلہ نتائج

کَتْرائی

price paid for cutting out

کَتَروائی

قطع کرانے کی اجرت (فقرہ) اس قمیض یا کوٹ کی کتروائی پانچ روپئے ہیں

کَرائی

got done

کَتْری

قین٘چی، کترنی

کترا

کاٹنے والا، بطور لاحقۂ فاعلی

کَتْرَہ

کترن ، کاٹنے کے نتیجے میں نکلنے والے ریزے.

کَتائی

(سوت یا ریشم وغیرہ) کاتنے کا کام یا پیشہ، کاتنا

قَطْرَہ

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

کَتاری

چھوٹا کتارا ، کٹاری .

کَدْرائی

= कायरता

کَکْرائی

(کاشت کاری) کنکریلی مٹی کی زمین.

قَطْرے

(طب) بہت کم مقدار (رقیق شئے کی)

کَتْھری

غریبوں کا موٹا جھوٹا اوڑھنا بچھونا

کَھتْری

ہندوؤں کی چار ذاتوں میں سے دوسری ذات جو سپاہی ہوتی ہے، اس ذات کا ایک فرد

کَھرائی

اچھائی، نیکی، اصلیت، سچائی، وفاداری، دیانت داری، ایمانداری، صاف دلی، کھراپن، پاکیزگی، پاکی، راستی، صحت، درستی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتْرائی کے معانیدیکھیے

کَتْرائی

katraa.ii•कतराई

اصل: ہندی

وزن : 222

دیکھیے: کَتْرانا

  • Roman
  • Urdu

کَتْرائی کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ۱. بچ کر راستے سے دوسری طرف نکل جانے کا عمل ؛ دھوکا دے کر کسی اور طرف کو بچ جانا.
  • ۲. کپڑا یا کوئی اور چیز قطع کرنے کی اجرت .

Urdu meaning of katraa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. bach kar raaste se duusrii taraf nikal jaane ka amal ; dhoka de kar kisii aur taraf ko bach jaana
  • ۲. kap.Daa ya ko.ii aur chiiz qataa karne kii ujrat

English meaning of katraa.ii

Noun, Feminine

  • price paid for cutting out

Transitive verb

  • tried to evade, dodging, evading

कतराई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़ा या कोई और चीज़ काटने की मजदूरी

सकर्मक क्रिया

  • कतराकर जाने की क्रिया या भाव, बच कर एक रास्ते से दूसरी तरफ़ निकल जाने का अमल, धोका दे कर किसी और तरफ़ को बच जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتْرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتْرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone