تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"caltrap" کے متعقلہ نتائج

caltrap

قَطْرَہ

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

کترا

کاٹنے والا، بطور لاحقۂ فاعلی

کَتْرَہ

کترن ، کاٹنے کے نتیجے میں نکلنے والے ریزے.

کَٹْرا

بھینس کا نر بچہ، بچھڑا

کَتْرائی

price paid for cutting out

کلتہ

stutterer, one who stammers

قَطْرَہ کَرنا

دوڑنا ، تیز بھاگنا یا اُڑنا.

کَتْرَن

(کتری ہوئی) دھجّی یا ٹکڑا، تراشہ، چھٹن

قَطْرَہ آنا

بے ارادہ پیشاب کا قطرہ نکل جانا، بے ارادہ یا از خود پیشاب کی بوند کا ضعفِ مثانہ کے سبب نکل پڑنا

caltrop

سِنگھاڑا

قطرات

بوندیں، قطرے

کلّاپ

کتوں کا محافظ، کتے پالنے والا شخص

کَلارَن

کلار ذات کی عورت ؛ کلار کی بیوی ؛ شراب بیچنے والی عورت .

کَلاپ

ایک ہی قسم کی بہت سی چیزوں یا باتوں کا گروپ، کسی چیز کو یا بہت سی چیزوں کا ایک میں باندھنے والی چیز

caltrap کے لیے اردو الفاظ

caltrap

caltrap کے اردو معانی

  • (نباتیات) بھکھڑ
  • گوکھرو
  • خارخسک
  • ایسے پودوں میں سے کوئی ایک جن کے کانٹے دار یا نوک دار پتے یا پھل ہوتے ہیں مثلاً تارا گوکھرو Star (thistle)
  • (عسکری) چومیخا
  • پاگیر
  • چار میخیں لگا ہوا لوہے کا گولہ، اس طرح بنا ہوا کہ جب وہ زمین پر رکھا جائے تو ایک میخ کا رخ اوپر کی طرف ہو: پہلے زمانے میں ایسے گولے دشمن کی گھڑ سوار اور پیدل فوج کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے استعمال ہوتے تھے

caltrap के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (नबातीयात) भुक्खड़
  • गोखरू
  • ख़ारख़सक
  • ऐसे पौदों में से कोई एक जिन के कांटेदार या नोकदार पत्ते या फल होते हैं मसलन तारा गोखरू Star (thistle
  • (अस्करी) चोमीख़ा
  • पागीर
  • चार मेख़ें लगा हुआ लोहे का गोला, इस तरह बना हुआ कि जब वो ज़मीन पर रखा जाये तो एक मेख़ का रुख़ ऊपर की तरफ़ हो: पहले ज़माने में ऐसे गोले दुश्मन की घुड़सवार और पैदल फ़ौज के रास्ते में रुकावट डालने के लिए इस्तिमाल होते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (caltrap)

نام

ای-میل

تبصرہ

caltrap

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone