تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cachou" کے متعقلہ نتائج

cachou

منہ کی بھاپ کو خوشبودار بنانے والی ٹکیہ ۔.

کَچَوری

ایسی پوری جس کے اندر ماش کی دال اور سبزی وغیرہ ڈالتے ہیں، ایسی چیز جس کے اندر کوئی چیز دبی پڑی ہو، جیسے کچوڑی کڑا، ایسا کڑا جس میں سونا چاندی ہو

کَچَھوٹی

لنگوٹی.

کَچَھوٹا

(سلائی) دھوتی کا سرا جو آگے سے ٹانگوں کے بیچ میں سے نکال کر پیچھے کمر کی لپیٹ میں اڑس لیا جائے، لانگ ؛ لنگر ؛ آڑبند ؛ پچھیٹا

کَچَورِیاں

۔مونث۔ کچوری کی جمع۔

کُچھ

ذرا ؛ کسی قدر ؛ ٹک ؛ تھوڑا سا ؛ قدرے ؛ معمولی.

کُچْھ ہے

کوئی بات ہے، کوئی سبب یا وجہ ہے، دال میں کالا ہے، ضرور کچھ ہے، کوئی اندرونی بات ہے

کُچْھ ہو

اچھا ہو یا برا کوئی پروا نہیں

کُچْھ ہَیں

کسی قابل ہیں، کسی شمار میں ہیں

کُوچَہ

گلی ، تن٘گ راستہ ، راہ گزر .

کُوچے

کوچہ ( رک ) کی جمع اور مغیرہ صورت تراکیب میں مستعمل .

کُوچیں

دونوں پیروں کی ایڑیوں کے اوپر کے موٹے پٹھے

کوچیا

چھوٹی املی

کُوچا

املی کی سبز پھلی، جس کو نمک مرچ لگا کر کھاتے ہیں، کرچی ہوئی سبز املی

کُوچی

ایک وضع کا برش جس سے جولا ہے کر گے پر چڑھے ہوئے دھاگے برابر کرتے ہیں

cachou کے لیے اردو الفاظ

cachou

cachou کے اردو معانی

اسم

  • کتھا
  • منھ میں گھلنے والی میٹھی گولی یا ٹکیا جو سانس کی خوشبو کے لیے استعمال ہوتی ہے

cachou के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कथा
  • मुँह में घुलने वाली मीठी गोली या टिकिया जो सांस की ख़ुशबू के लिए इस्तिमाल होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cachou)

نام

ای-میل

تبصرہ

cachou

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone